قومی ٹیسٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہرعلی کا نیوزی لینڈ میں سنچری بنانے کا خواب ادھورا رہ گیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پہلے روز کا کھیل ختم ہونے کے بعد بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم نے بہتر بیٹنگ کی، بولنگ کے لیے سازگار کنڈیشنز میں پورا دن مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ؛ قومی ٹیم پہلی اننگز میں 297 رنز پر آؤٹ، جیمیسن کی 5 وکٹیں
نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 297 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول میں کھیلے جارہے میچ کے پہلے دن نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، شان مسعود اور عابد علی پاکستان کی جانب سے بیٹنگ کے آغاز مزید پڑھیں
قومی ٹیم کو بڑا جھٹکا، بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر
بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر ہو گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق بابر اعظم انگوٹھے کی انجری کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں اور اب بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ بھی نہیں کھیلیں گے۔ مزید پڑھیں
وسیم اکرم نے سال نو پر عوام سے کیا وعدہ لیا؟ ویڈیو وائرل
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے سال نو پر قوم کو مبارکباد دینے کے ساتھ عوام سے وعدہ بھی لیا۔ وسیم اکرم نے پوری قوم کو اپنی اور اپنے اہلخانہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔ Happy new year guys have a blessed مزید پڑھیں
قومی اسکواڈ کی دوسرے ٹیسٹ کیلیے تیاریاں، بابراعظم کی بھی پریکٹس
کیویز سے دوسرے ٹیسٹ میں مقابلے کے لیے قومی اسکواڈ تیاریوں میں مصروف ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ اتوار سے کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ ماؤنٹ منگانوئی ٹیسٹ نیوزی لینڈ نے جیت کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی ہوئی مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایوارڈز ٹوئنٹی ٹوئنٹی کا اعلان کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایوارڈز ٹوئنٹی ٹوئنٹی کا اعلان کر دیا ہے۔امپائر آف دی ائیر کا ایوارڈ آصف یعقوب کو دیا گیا ہے۔ کارپوریٹ اچیومنٹ ایوارڈ پی ایس ایل سیزن فائیو کے پاکستان میں انعقاد کو دیا گیا۔پی سی بی ویمن ایمرجنگ پلیئرز آف دی ائیر ایوارڈ فاطمہ ثناء نے جیت لیا۔ ایمرجنگ کیٹگری میں مزید پڑھیں
جارح مزاج بیٹسمن فخر زمان پی ایس ایل 6 میں نئی فرنچائز کی طرف سے کھیلیں گے
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز نے بیٹسمین فخر زمان کو ریلیز کر دیا ہے اور اب وہ آئندہ سیزن کے لیے ڈرافٹ میں شامل ہوں گے۔فخرزمان نے کہا میں لاہور قلندرز کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے موقع دیا۔ میرے کامیاب کیرئیر میں لاہور قلندرز کا بہت اہم کردار مزید پڑھیں
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف دورہ جنوبی افریقا سے دستبردار
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف خاندانی وجوہات کی بنیاد پر دورہ جنوبی افریقا سے دستبردار ہوگئیں۔ خیال رہےکہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ اگلے ماہ شیڈول ہے، دورہ تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل ہے۔ بسمہ معروف 20 دسمبر سے کراچی میں جاری کیمپ کا حصہ مزید پڑھیں
محمد راشد نے 20 گینز ورلڈ ریکارڈ بنا کر پاکستان کا نام اونچا کیا
سال 2020 کووڈ 19 سے متاثر ہونے کے باوجود پاکستانی مارشل آرٹس ایکسپرٹ محمد راشد نسیم کے ورلڈ ریکارڈز بنانے کا سلسلہ نہ رک سکا۔2020 میں محمد راشد نے 20 گینز ورلڈ ریکارڈ بنا کر پاکستان کا نام اونچا کیا۔ سال 2020 میں کووڈ 19 کی وجہ سے جہاں کھیلوں کی سرگرمیاں معطلی کا شکار مزید پڑھیں
ترنگا ٹیسٹ، میزبان نیوزی لینڈ نے شاہینوں کو پچھاڑ دیا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو شکست ہوگئی ہے۔میزبان ٹیم نے جیت کیلئے373 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پانچویں روز پاکستان نے تین وکٹ کے نقصان پر71 رنز سے اننگز آگے بڑھائی۔ آخری روز کے دوسرے ہی اوور میں اظہر علی اڑتیس رنز بنا کر پویلین لوٹ مزید پڑھیں
Recent Comments