کیا علی ظفر سیاست میں آ رہے ہیں؟ اہم بیان سامنے آ گیا

پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے سیاست میں آنے کی خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔ علی ظفر نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سیاست کا حصہ بننے کی خبروں کی تردید کر دی۔ گلوکار نے کہا کہ اس طرح کی خبروں پر ہرگز یقین نہ کریں۔ علی ظفر نے اپنی ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

پاکستان اورجرمنی کا فلم، آرٹ اور ثقافت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پراتفاق

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سکرین ٹورازم کے ذریعے پاکستان کی خوبصورت ثقافت اور تہذیب و تمدن پوری دنیا کو دکھانا چاہتے ہیں، غیر ملکی فلم سازوں کو پاکستان میں عکس بندی اور فلم سازی کے شعبہ میں خصوصی رعایتوں سے فائدہ اٹھانا چاہئے، پاکستانی طالب علموں کو فلم، مزید پڑھیں

عثمان بزدار کے سیاست چھوڑنے سے متعلق بیان پر منظور وسان کا دلچسپ تبصرہ

پیپلز پارٹی کے رہنما مشیر زراعت منظور وسان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے سیاست چھوڑنے سے متعلق بیان پر کہا ہے کہ مجھے عثمان بزدار کی سیاست چھوڑنے پر دکھ ہوا، دکھ تو یہ ہے کہ بزدار نے تو کبھی سیاست کی ہی نہیں تو علیحدگی کس سے اختیار کی؟ انہوں نے مزید کہا کہ مزید پڑھیں

اس میں کوئی حقیقت نہیں کہ سپریم کورٹ میں کوئی گروپ بنا رکھا ہے: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس عمرعطابندیال کو نظرانداز کرنے کے تاثر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات میں بھی کوئی حقیقت نہیں کہ میں نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں قصدا ایک الگ گروپ بنا رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے مزید پڑھیں

راول ڈیم میں زہریلے کیمیکل سے ہزاروں آبی حیات مارنے والے 2 افراد گرفتار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موجود راول ڈیم میں زہریلے کیمیکل سے ہزاروں آبی حیات مار دیے گئے، 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ راول ڈیم میں زہریلے کیمیکل سے آبی حیات مارنے والے 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مچھلیاں مرنے کے بعد مارکیٹ میں فروخت کی مزید پڑھیں

ازبک سفیر کی ائیر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

ازبکستان کے سفیر ایبک عارف عثمانوف نے ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ملاقات کے دوران سربراہ پاک فضائیہ نے معزز مہمان کو اپنے عملی پالیسی فیصلوں سے آگاہ مزید پڑھیں

بغیر ثبوت الزامات قابل مذمت نہیں بلکہ قابل گرفت عمل ہے، قمر زمان کائرہ

وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ کوشش ہے بجٹ میں تنخواہ دار اور کاروباری طبقے کو ریلیف دیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ بجٹ کی آمد آمد ہے، عوام کی حکومت سے توقعات ہے، کوشش ہے بجٹ میں تنخواہ دار اور کاروباری طبقے مزید پڑھیں

سمت درست کردی گئی ہے، مہنگائی میں کمی آئے گی: وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بنیاد رکھ دی گئی ہے، سمت درست کردی گئی ہے، مہنگائی میں کمی آئے گی، مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے ہم ملک میں سیاسی استحکام بھی لائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ 9 مئی مزید پڑھیں

ایلون مسک پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

ٹیسلا اور اسپیکس جیسی کمپنیوں کے بانی ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ انہوں نے برنارڈ آرناولٹ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیسلا، اسپیکس اور ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے، اس سے قبل مزید پڑھیں

پولیس نے میرے والد کو جھوٹے مقدموں میں گرفتار کیا ہے، مونس الٰہی

سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کی گرفتاری پر ان کے بیٹے مونس الٰہی کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ پولیس نے میرے والد کو جھوٹے مقدموں میں گرفتار کیا ہے۔ ہم انشا ءاللہ پی ٹی آئی میں ہیں اور رہیں گے۔‘ لندن میں موجود مونس الہیٰ نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’جنوری سے پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع مزید پڑھیں