اہم خبریں
  • 105 years pass since genocide of Azerbaijanis committed by Armenians
  • آرمینیا کی آذربائیجانیوں کے خلاف کی جانے والی نسل کشی کو 105 سال گزر چکے ہیں
  • بھارت سپر پاورکی حیثیت سے کرکٹ کے فیصلہ کرتا ہےِ؛عمران خان
  • بابراعظم اور حارث رؤف عمرہ ادائیگی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
  • فلپائن میں کشتی میں آگ لگنے سے 31 افراد ہلاک
  • 35 dead as temple floor collapses in India’s Indore
  • Trump indicted, first US president to face criminal charges
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد، مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے امریکی صدر
  • 9 dead in crash of two US Army helicopters during training mission
  • دو امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، 9 فوجی ہلاک
  • انقلاب ڈیجیٹل آنلائن نیوز پیپرز
  • صفحۂ اول
  • کھیل
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • صحت
  • بلاگرز
  • home

Pakistan Zindabad

Pak Army & Air Force Celebrated after destroying IAF JETS & Capturing Indian Pilots | Pakistan Army

https://www.youtube.com/watch?v=-qPIzXQj7Kc

Recent Posts

  • 105 years pass since genocide of Azerbaijanis committed by Armenians
  • آرمینیا کی آذربائیجانیوں کے خلاف کی جانے والی نسل کشی کو 105 سال گزر چکے ہیں
  • بھارت سپر پاورکی حیثیت سے کرکٹ کے فیصلہ کرتا ہےِ؛عمران خان
  • بابراعظم اور حارث رؤف عمرہ ادائیگی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
  • فلپائن میں کشتی میں آگ لگنے سے 31 افراد ہلاک

Recent Comments

  • Vernon on دار الصحت ہسپتال سیل کرنے پر اظہار تشویش
  • Ted on دار الصحت ہسپتال سیل کرنے پر اظہار تشویش
  • admin on گلبرگ ٹاون میں تجاوزات مافیا کا راج
  • Abid on گلبرگ ٹاون میں تجاوزات مافیا کا راج
  • Furqan on آرٹیکل 149 کا شوشا کارگر نہ ہوسکا

بلدیہ شرقی کی جانب سے علاقوں کی صورتحال بہتر بنانے میں ازخود بھی اقدامات بروئے کار لا ئے جا رہے ہیں

https://youtu.be/E9BZkKw3_XM

ISPR ZINDABAD

https://youtu.be/e3s_LaoWbTc

دیکھے شیر کی بچی پاکستانی مونا عالَم نے کس طرح انڈین اینکر اور پینلسٹ کی کس طرح بولتی بندہ کی ہے

https://www.youtube.com/watch?v=S1QeCEqYE2U

DG ISPR Press Conference – 27 February 2019

https://www.youtube.com/watch?v=EkGeXOiGhBU

DG ISPR Press Conference – 22 February 2019

https://www.youtube.com/watch?v=0WKrf_40L_Q
https://www.youtube.com/watch?v=AyyI0M-9rQ4&t=2s

ISPR ZINDABAD

https://www.youtube.com/watch?v=HA7wxDE9pfk

جان بچانے اور اچھے سلوک پر پاکستان کا شکریہ: گرفتار بھارتی پائلٹ ابھینندن

https://www.youtube.com/watch?v=8PqMfSsI1vI
https://www.youtube.com/watch?v=YK_j4aiGHoE

زمرہ: انقلاب ڈیجیٹل آنلائن نیوز پیپرز

28/01/22

جنوری 27, 2022January 27, 2022
کیٹاگری میں : انقلاب ڈیجیٹل آنلائن نیوز پیپرز تبصرہ بھیجیں

 

کسی کو گالی نہیں دی جا سکتی۔ کسی مذہبی ، ثقافتی یا نسلی گروہ کے خلاف اشتعال نہیں پھیلایا جا سکتا۔ نفرت پھیلانے کی اجازت نہیں ہوتی۔ کسی کو جرم کی ترغیب دینے کی اجازت نہیں ہوتی۔ قانون شکنی کی حمایت نہیں کی جاتی۔ کسی جرم پر اکسانا اظہار کی آزادی میں شامل نہیں ہوتا۔ 146 انقلاب نیوزکے صحافتی پالیسی انسان دوستی، پاکستان دوستی، جمہوریت دوستی، اور امن پسندی ہے۔ معاشرے میں رواداری اور برداشت کے کلچر کو پروان چڑھانا ہمارلئے اہم ترین مقصد ہیں، جمہوریت ،انسانی حقوق کی پاسداری کے زریعے پاکستان کا مثبت چہرہ اقوام عالم کے سامنے پیش کرنا ہمارا ہدف ہے ۔ 146ہمارا خواب ہے کہ ہم ایک ایسے آن لائن براڈ کاسٹ پلیٹ فارم آپ کو فراہم کر سکیں جہاں پاکس تان میں ہر طرح کی سوچ رکھنے والے کھلے دل و دماغ سے ایک پرامن اور مفید اجتماعی مکالمے کا حصہ بن سکیں

تعارف انقلاب نیوز

انقلاب نیوز کی کوشش ہے کہ اس ویب سائٹ پر چھپنے اور نشر ہونے والی ہر خبر اور ہر تحریر اعلی ترین صحافتی اقدار کا مظہر ہو ، اس ضمن میں ادارتی ٹیم ہر ممکن احتیاط برتتی ہے۔ ہمارے لیے یہ اخلاقی ساکھ ہی ہمارا واحد اثاثہ ہے۔ سنسنی خیزی سے اجتناب اور پگڑیاں اچھالنے کے کلچر کا خاتمہ ہماری ادارتی پالیسی نہیں ہے ۔ اسی لئے 148میری پہچان پاکستان 148 ہمارا سلوگن ہے ۔ اظہار کی آزادی کا احترام کیا جاتا ہے۔ اظہا ر کی آزادی میں بنیادی مفروضہ یہی ہے کہ صحیح یا غلط ، دلیل سامنے آئے گی تو اس کے رد میں موجود دلیل کو بھی سامنے آنے کا موقع ملے گا۔ ذہانت پر صحافی کا اجارہ نہیں۔ پڑھنے اور دیکھنے والا سب سے زیادہ ذہین ہے۔ وہ پڑھے گا۔ دیکھے گا ۔۔ سوچے گا اور دلیل کو قبول یا رد کرے گا۔ اگر صحافی دلیل کو روک لے گا تو پڑھنے والے کو معلومات تک رسائی کے بنیادی حق سے محروم کرے گا۔ اس میں معمولی سی شرط یہ ہے کہ صحافت میں ناشائستہ لب و لہجہ اختیار نہیں کیا جا سکتا۔ ۔

Copyright © 2015, UrduPress all rights reserved. Theme Designed by XiTCLUB Solutions


Hit Counter provided by hit counter max