قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر موٹروے پولیس کے سفیر بن گئے۔ شعیب اختر نے انسٹاگرام پر موٹروے پولیس کے انسپکٹر جنرل کلیم امام اور ان کی ٹیم کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اس حوالے سے مداحوں کو اطلاع دی۔ شیئر کی گئی تصویر میں شعیب اختر کو کلیم امام سے مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
یونس خان کے درمیان بیٹنگ کوچ کا معاہدہ ختم ہوگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اور یونس خان کے درمیان بیٹنگ کوچ کا معاہدہ ختم ہوگیا ہے۔ یونس خان کو گزشتہ سال نومبر میں 2 سال کے لیے بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے کہا ہے کہ بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے یونس خان کی خدمات کا اعتراف مزید پڑھیں
پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست، کراچی کنگز پی ایس ایل کے دوڑ سے باہر
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے پہلے ایلیمنیٹیر میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی ہے۔ کراچی کنگز پی ایس ایل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ملتان سلطانز کو اہم نقصان
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے پہلے کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کراچی کنگز کی بیٹنگ جاری ہے۔ ابوظبی میں کھیلے جا رہے لیگ کے پہلے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ملتان سلطانز نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو اننگز کے دوسرے مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6 کے پلے آف مرحلے کا آغاز آج سے ہو گا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے پلے آف مرحلے کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔کوالیفائیر میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں شام چھ بجے مد مقابل آئیں گی۔ پہلے کوالیفائر کی کامیاب ٹیم فائنل کیلیے کوالیفائی کر لے گی جب کہ ہارنے والی ٹیم کو ایک اور موقع ملے مزید پڑھیں
جیت کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کرنا چاہتے ہیں: اظہر محمود
بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا کہ ملتان سلطانز کی کامیابیوں میں بولرز کا کردار بہت اہم رہا ہے، ہم جیت کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکو انٹرویو میں اظہرمحمود نے کہا کہ پی ایس ایل میں اب تک شاہ مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6: کون کس سے کھیلے گا؟ بالآخر فیصلہ ہو گیا
پاکستان سپر لیگ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا اور پلے آفس کی چاروں ٹیمیں کنفرم ہو چکی ہیں۔ پی ایس ایل کے پہلے مرحلے میں ہر ٹیم نے 10، 10 میچز کھیلے جس کے بعد اسلام آباد یونائٹیڈ، ملتان سلطانز، پشاور زلمی اور ملتان سلطانز نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کیا۔ بیٹنگ میں کراچی مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو چار وکٹ سے ہرا دیا
پاکستان سوپر لیگ 6 کے آخری لیگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو چار وکٹ سے ہرا دیا۔ ملتان سلطانز کی جانب سے دیا گیا 150 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے دو گیند پہلے ہی حاصل کر لیا۔ ہفتے کو کھیلے گئے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی مزید پڑھیں
مسلسل چار شکستوں کے بعد لاہور قلندرز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجنے لگی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں مسلسل چار شکستوں کے بعد لاہور قلندرز پر پلے آف سے باہر ہوجانے کی تلوار لٹکنے لگی۔ اور اس کی پی ایس ایل 6 میں بقا کی اب ساری امیدیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی آج کراچی کنگز کیخلاف جیت سے وابستہ ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6: لاہور قلندرز کے شاہین شاہ آفریدی اب تک سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولربن گئے
لاہور قلندرز کے شاہین شاہ آفریدی پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں اب تک سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولربن گئے۔ لاہور قلندرز کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جس کے ساتھ ان کی وکٹوں کی تعداد 16 ہوگئی اور مزید پڑھیں
Recent Comments