قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد اگلے مشن پر بنگلہ دیش پہنچ گئی۔قومی کرکٹ ٹیم کا ہوٹل پہنچنے پر کورونا ٹیسث کیا گیا۔ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی ایک روز کے لیے ہوٹل میں آئسولیشن میں رہیں گے۔ قومی ٹیم ایک روزہ آئیسولیشن کے بعد ٹریننگ کا آغاز کریں مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
سیمی فائنل میں ہم نے بحیثیت ٹیم اچھا نہیں کھیلا: بابر اعظم
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شکست کے بعد غلطیاں نہ دوہرانے کے عزم کا اظہار کیا۔ میچ کے بعد ڈریسنگ روم میں ٹیم سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’سب کو معلوم ہے کہ ہم نے کہاں مزید پڑھیں
سیمی فائنل میں شکست کے بعد محمد رضوان کی پہلی ٹوئٹ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے سیمی فائنل میں شکست کے بعد پہلی ٹوئٹ کر دی۔ محمد رضوان نے ٹوئٹ میں پوری پاکستانی ٹیم کی تصویر شئیر کرتے ہو شائقین کو امید دیتے ہوئے کہا کہ ” دیا جلائے رکھنا ہے”۔ Diya Jalaye rakhna hai!#Alhumdulillah #Pakistan pic.twitter.com/mRmz2ZiCO8 — Mohammad Rizwan مزید پڑھیں
ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ، شاداب خان نے چار وکٹیں لے کر اہم سنگِ میل عبور کرلیا
قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں چار وکٹیں لے کر اہم سنگِ میل عبور کرلیا۔شاداب خان نے آسٹریلیا کے خلاف ہونے والے ٹی ٹوینٹی سیمی فائنل میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار وکٹیں حاصل کیں۔شاداب خان نے چار اوورز میں چھبیس رنز بھی مزید پڑھیں
پاکستانی بالرز کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چھ میچز میں 13 نو بالز
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں یہاں پاکستانی بالرز نے بہترین پرفارمنس دیں وہیں نو بال کرانا بھی نہ بھولے،پاکستان کے بالرز نے چھ میچز میں 13 نو بال کیے۔تاہم کسی فری ہٹ میں چھکا یا چوکا نہیں لگانے دیا، پورے ٹونامنٹ میں حسن علی اور شاہین آفریدی نے چھ چھ نو بال کرائیں۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں
اپنا سر بلند رکھیں اورمضبوطی سے واپس آئیں گے، بابر اعظم
پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان کی سیمی فائنل میں شکست کے بعد ہمت نہ ہارتے ہوئے کہا کہ ہم اب اور مضبوطی سے واپس آئیں گے۔ بابر اعظم نے میچ کے بعد ٹوئیٹ میں تمام کھلاڑیوں کی گروپ فوٹو شئیر کی، اور لکھا کہ اپنا سر بلند رکھیں، آپ متاثر کن تھے مزید پڑھیں
آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹیم آج بھی کامیاب ہوگی، بابر اعظم کے والد کا بیان
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے والد نے ٹی20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل سے قبل آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کے کامیاب ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔ کپتان بابراعظم کے والد کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹیم آج بھی کامیاب ہوگی، پوری ٹیم مزید پڑھیں
ورلڈکپ سیمی فائنل، شاہد آفریدی اور شعیب اختر کا کھلاڑیوں کے نام پیغام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو آج پہلے سے بہتر کارکردگی دکھانا ہو گی۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ آل دی بیسٹ پاکستان! انہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل سے قبل ٹوئٹر مزید پڑھیں
سابق بھارتی کرکٹرسنیل گواسکر نے بابراعظم سے متعلق بڑی پیشگوئی کر دی
سابق بھارتی کرکٹرسنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ بابراعظم خود کوفٹ رکھیں تو عظیم کرکٹرز میں شامل ہوسکتے ہیں۔ سنیل گواسکرکا کہنا تھا کہ بابراعظم کی کھیل کی صورتحال کوسمجھنے کی صلاحیت شاندارہے۔بابراعظم فیلڈنگ اوربولنگ میں جوتبدیلیاں کرتے ہیں وہ ناقابل یقین حد تک درست ہوتی ہیں۔ سنیل گواسکرکا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کوٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں
سیمی فائنل کے بڑے ٹاکرے سے قبل شعیب ملک اور محمد رضوا ن کے حوالے سے اہم خبر آگئی
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپربیٹر محمد رضوان اور آل راؤنڈر شعیب ملک کی صحت پہلے سے بہتر ہوئی ہے۔ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ نے بتایا کہ محمد رضوان اور شعیب ملک بہت بہتر محسوس کررہے ہیں۔ میڈیکل پینل دوپہر کو دوبارہ معائنہ ہوگا۔ محمد رضوان اور شعیب ملک فُلو کے باعث گزشتہ روز پریکٹس نہیں مزید پڑھیں
Recent Comments