ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ڈاکٹر عابد خان نے کرکٹ ٹیمیوں کے لئے تشکیل روٹ کا دورہ کیا اور ڈی آئی جی آپریشنز نے ائیر پورٹ سی نجی ہوٹل تک سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ترجمان آپریشنز ونگ لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ڈاکٹر عابد خان نے کرکٹ ٹیمیوں کے لئے مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان پر شکرگزار ہوں، وقار یونس
سابق ہیڈ کوچ وقار یونس آسٹریلین ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بہت زیادہ پر جوش ہیں، وقار یونس کہتے ہیں کہ کافی عرصے بعد آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان آرہی ہے ۔ انہوں نے ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام شئیر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بہت دلچسپ اور مزے دار میچز ہورہے ہیں، انہوں مزید پڑھیں
دورہ پاکستان کیلئے آسٹریلین ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، پیٹ کمنز قیادت کریں گے
آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، 18 رکنی فل اسٹرینتھ ٹیم میں پیٹ کمنز کپتان اور اسٹیو سمتھ نائب کپتان ہوں گے۔آسٹن اگر، اسکاٹ بولینڈ، ایلیکس کیری، کیمرون گرین، مرکس ہیرس ٹیم کا حصہ ہیں، جبکہ جوش ہیزل ووڈ، ٹروس ہیڈ،عثمان خواجہ، مارنوس لابوشین، نیتھن لیون بھی اسکواڈ میں شامل ہوں گے۔ ٹیم مزید پڑھیں
شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبر، پی ایس ایل کے حولاے سے این سی او سی کا فیصلہ سامنے آگیا
این سی اوسی نے کرکٹ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا، 15 فروری کو لاہور میں 50 فیصد شائقین کو پی ایس ایل میچز دیکھنے کی اجازت ہوگی۔16 فروری سے مکمل ویکسین لگوانے والے 100 فیصد شائقین میچ دیکھ سکیں گے۔ وفاقی وزیراسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا۔ ملک میں مزید پڑھیں
آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا آمنا سامنا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے ایکشن سے بھرپور مقابلوں کا آج کراچی میں آخری میچ ہوگا۔ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں اہم میچ میں آج شام ساڑھے سات بجے آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان سپر لیگ میں سپر مقابلے جاری ہیں، کراچی میں ٹورنامنٹ کا آخری روز ہے، ایونٹ مزید پڑھیں
پی ایس ایل7 کے دوسرے مرحلے کا میلا کل سے لاہور میں سجے گا
پی ایس ایل7 کے دوسرے مرحلے کے لیے ٹیمیں آج سے لاہور پہنچنا شروع ہوں گی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ، پشاور زلمی اور ملتان سلطانز آج لاہور پہنچیں گی۔ لاہور قلندرز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز منگل کو لاہور آئیں گی۔ٹیمیں این ایچ پی سی اور ایل سی سی اے گراونڈ میں ٹریننگ کریں گی۔ مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ میں دنیا کا بہترین فاسٹ بولنگ ٹیلنٹ نظر آتا ہے: رچرڈز
پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور ، ویسٹ انڈین لیجنڈ سر ویو رچرڈز کا کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کیلئے پاکستان آکر کافی اچھا لگ رہا ہے۔ ویو رچرڈز نے جیو سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ ٹیم سے کہا ہے کہ اچھے برے دن ہوتے ہیں، ابھی اچھا نہیں مزید پڑھیں
ہمیں اپنی فیلڈنگ اور بولنگ پر کام کرنے کی ضرورت ہے : وہاب ریاض
وہاب ریاض نے میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شکست کی ذمہ داری مجھ پر عائد ہوتی ہے، میں نے آخری اوور میں کافی رنز دیے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 7 کے 13ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو باآسانی 57 رنز سے شکست دی، ٹم ڈیوڈ کو پی ایس مزید پڑھیں
یرون فنچ کو دورئہ پاکستان کا شدت سے انتظار
کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے گزشتہ دنوں دورہ پاکستان کے نظر ثانی شدہ شیڈول کی تصدیق کر دی گئی،اب وائٹ بال کپتان ایرون فنچ کو سیریز کا شدت سے انتظار ہے،اس دورے میں کینگروز 3 ٹیسٹ، اتنے ہی ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کھیلیں گے۔ نظر ثانی شیڈول کے تحت اب ٹیسٹ سیریز کا آغاز کراچی کے مزید پڑھیں
پاکستانی بالر حارث روف نے دنیائے کرکٹ کے تیز ترین فاسٹ باولر بننے کا اہدکر لیا
لاہور قلندرز کے فاسٹ باولر نے 153.8 میل فی گھنٹا کی رفتار سے گیند کروا کر سب سے تیز گیند کروانے کا اپنا ہی پرانا ریکارڈ توڑ ڈالاحارث روف نے دنیائے کرکٹ کے تیز ترین فاسٹ باولر بننے کی ٹھان لی۔ حارث روف نے موجودہ دور میں دنیائے کرکٹ کے تیز ترین فاسٹ باولر بننے مزید پڑھیں
Recent Comments