موسمی تغیرات نے دنیا بدل ڈالی سمندروں میں بھی تیزی سے تغیرات رونما ہو رہے ہیں کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)دنیا میں موسموں کی تبدیلیاں معمول بنتی جا رہی ہیں، سونامی جیسے واقعات یہ ظاہر کر چکے ہیں کہ سمندروں میں بھی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں جو کہ انسانی حیات کیلئے شدید خطرات لئے ہوئے ہیں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
چارجڈ پارکنگ کی سرپرستی نے کراچی کے شہریوں کا جینا محال کر دیا
چارجڈ پارکنگ کی سرپرستی نے کراچی کے شہریوں کا جینا محال کر دیاکراچی(رپورٹ:فرقان فاروقی)کراچی میں چارجڈ پارکنگ کی سرپرستی کی وجہ سے شہریوں کا جینا محال ہو گیا ہے، گاڑیاں رکھنے والے شہری بھی بازاروں ودیگر مصروف جگہوں پر جانے کیلئے رکشہ، ٹیکسیوں کو ترجیح دینے لگے ہیں جس کی اہم وجہ گاڑیوں کی پارکنگ مزید پڑھیں
شہر قائد کی انتظامیہ مہاجر قوم کو مٹانے کے در پر
کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے شہر قائد کے مہاجر جوانوں،بچوں،اور خواتین پر تشدد کر کے اپنے آپ کو شہر قائد کا ہمدرد ثابت کرنا چاہتے ہیں لیکن شہر قائد میں رہنے والے غیر مقامی جیالے زرا اس بات کی وضاحت فرمائیں کے ٹنڈوالہ یار میں بھولو خانزادہ کے قتل پر خواتین پر تشدد کیوں کیا مزید پڑھیں
حکومت سندھ نے راہیں ہموار کر دیں
حکومت سندھ نے راہیں ہموار کر دیں کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے احتجاجی ریلی پر بے ہیمانہ تشدد نے سندھ حکومت کیلئے مشکلات پیدا کر دی ہیں، بلدیاتی ترمیمی بل کیخلاف نکالی جانے والی ریلی جو وزیراعلی ہاؤس کی جانب رواں دواں تھی اچانک پولیس نے انہیں وزیراعلی ہاؤس جانے سے مزید پڑھیں
حکومت سندھ کی جانب سے بلدیہ کورنگی میں میونسپل کمشنر کی تعیناتی تاخیر کا شکار

بلدیہ کورنگی میں ملازمین کی تنخواہیں تاخیر کا شکار ہونے کا امکان حکومت سندھ کی جانب سے بلدیہ کورنگی میں میونسپل کمشنر کی تعیناتی تاخیر کا شکار کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) بلدیہ کورنگی میں تاحال میونسپل کمشنر کی تعیناتی نہ ہونے سے بلدیاتی امور ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں، ارشاد آرائیں جو کہ بلدیہ کورنگی مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت اپنے لئے خود ہی مشکلات پیدا کرنے لگی
کراچی کے بلدیاتی اداروں میں مخصوص کمیونیٹی کی اجارہ داری قائم کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) کراچی میں ان دنوں بلدیاتی ترمیمی بل پر احتجاج اور دھرنوں کا عمل جاری ہے جس میں بلدیاتی نمائندوں سے اختیارات چھیننے سمیت دیگر باتوں کو خاص طور پر اجاگر کیا جارہا ہے جس کے لوازمات خود سندھ حکومت نے بھی مزید پڑھیں
ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر کی ہدایت پر بلدیہ شرقی کو روشن کر دیا گیا

ایگزیکٹیو انجنئیر ایم اینڈای امتیاز بھٹو فلائ اوورز کی زیریں گزرگاہوں روشن بنانے میں مصروف نرسری، بلوچ کالونی، کارساز اور فوزیہ وہاب فلائ اوورز کے انڈر ویز پہلے ہی دلکش روشنیاں بکھیر رہے ہیں کراچی (پ ر) ایڈمنسٹریٹر ومیونسپل کمشنر فہیم خان کی ہدایت پر ضلع شرقی کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنانے کا کام مزید پڑھیں
بلدیاتی ایکٹ بھی کسی کو متاثر نہ کرسکا
ترمیمی بلدیاتی ایکٹ بھی کسی کو متاثر نہ کرسکا مذکورہ ایکٹ اب بھی آئین کے آرٹیکل 140 اے کے مطابق نہیں ہے کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی) آئین پاکستان کا آرٹیکل 140A کا اطلاق کرنے کو ہر صوبے کو کہا گیا ہے، مگر حکومت سندھ میں نافذ بلدیاتی ترمیمی ایکٹ کو نہ صرف چیلنج کیا گیا مزید پڑھیں
شہر قائد جیسا معاشی انجن بھی کاروباری تباہی کا شکار،
کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)شہر قائد جیسا معاشی انجن بھی کاروباری تباہی کا شکار، چھوٹے تو چھوٹے بڑے کاروباری حضرات بھی مہنگائ اور بیروزگاری سے تنگ آگئے، کاروباری حضرات کے ساتھ شہری یہ کہتے دکھائ دے رہے ہیں کہ اسی طرح کچھ عرصے اور چلتا رہا تو ممکن ہے کہ پاکستان میں غریب سسک سسک کر مر مزید پڑھیں
مڈل کلاس طبقے کا حکومت سندھ سے ظالمانہ ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ
گاڑیاں رکھنے والے ٹیکس بم سے بچ نہیں پائیں گے مڈل کلاس طبقے کا حکومت سندھ سے ظالمانہ ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کراچی: رپورٹ: فرقان فاروقی)سندھ حکومت نے صوبے میں گاڑیوں پر ٹیکس سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا ہے اس ضمن میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں مزید پڑھیں



Recent Comments