ڈاکٹر سیف الرحمان ایڈمنسٹریٹر کراچی کو کراچی کے عوام کا سلام کراچی میں نئی تاریخ رقم کرنے والے بابائے کراچی رضوان احمد فکری کراچی کے شب و روزور یکسانیت مہنگائی اور کراچی کے مسائل سے بیزار عوام کو مسیحا ملا تو شہر کی رونقیں بحال ہو گئیں۔ ثقافتی سرگرمیوں میں جان ڈالنے والے اٰیڈمنسٹریٹر مزید پڑھیں
زمرہ: بلاگرز
گورنر سندھ اور ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کراچی میں کھیلوں اور ثقافتی سرگرمیوں سے دل جیت لئے
کے ایم سی امیج کی اصل بہتری کا آغاز گورنر سندھ اور ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کراچی میں کھیلوں اور ثقافتی سرگرمیوں سے دل جیت لئے وزیر اعلی سندھ کی بھی ثقافتی سرگرمیوں میں دلچسپی کے ایم سی کے ہیروز میں ڈاکٹر سیف الرحمان قابل ذکر۔ پہلی مرتبہ افسران اور کھلاڑیوں کی خصوصی کارکردگی۔۔ خصوصی مزید پڑھیں
گورنر سندھ کا دورہ کے ایم سی ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی ڈاکٹر سیف الرحمان ڈائنامک ایڈمنسٹریٹر,سیدشجاعت حسین بہترین Combination
گورنر سندھ کا دورہ کے ایم سی۔۔۔۔۔۔ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی ڈاکٹر سیف الرحمان ڈائنامک ایڈمنسٹریٹر۔۔۔۔۔۔۔سیدشجاعت حسین بہترین Combination رضوان احمد فکریگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گزشتہ روز بلدیہ عظمی کراچی کا دورہ کیا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے انہیں مدعو کیا تھا اور بلدیہ کراچی میں کارکردگی اور جاری کاموں کی تفصیل سے مزید پڑھیں
بہترین ایڈمنسٹریٹر , ڈاکٹر سیف الرحمان رضوان احمد فکری ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمی کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے اپنی بہترین صلاحیتوں سے کے ایم سی کو متحرک کرتے ہوئے شہر میں بہتری کے آثار پیدا کردیئے ہیں۔ اپنی تعیناتی سے لیکر روزانہ کی بنیاد پر شہر کی بہتری کے لئے کام کرہے ہیں۔ الہ دین مزید پڑھیں
اگر موجودہ حکومت آگے جاری رہتی ہے تو اسے مزید تباہی اور ذلت سے دوچار ہونا پڑے گا
خود پہنے جانے والا گلے کا ہار پھندا بن گیا حکومت کی جائے یا نہیں، حکومتی اتحادی پیر کو سر جوڑ کر بیٹھیں گے موجودہ صورتحال میں حکومت چھوڑنے کا فیصلہ سامنے آسکتا ہے سابق وزیراعظم عمران خان حکومت کیلئے گلے کی ہڈی بن کر اٹک چکے ہیں معاشی صورتحال اسقدر خراب ہے کہ حکومت مزید پڑھیں
بلدیاتی ترمیمی بل پر جماعت اسلامی اور حکومت سندھ کا ترمیمی بل پر جماعت اسلامی اور حکومت سندھ کا اتفاق کن نکات پر تفصیلات سامنے آگئیں کن نکات پر تفصیلات سامنے آگئیں
بلدیاتی ترمیمی بل پر جماعت اسلامی اور حکومت سندھ کا اتفاق کن نکات پر تفصیلات سامنے آگئیں نکات کے تحت سندھ حکومت نے اقدامات کئے تو بلدیاتی ادارے مستحکم ہو جائیں گے کراچی(رپورٹ:فرقان فاروقی)سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان بلدیاتی ترمیمی بل کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات سامنے آگئیں جس پر مزید پڑھیں
ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمی کراچی کی ترجیحات کیا ہونی چاہیئں؟
ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمی کراچی کی ترجیحات کیا ہونی چاہیئں؟محمد فرحان ادریسیکراچی گھمبیر مسائل میں گھرا ایسا شہر ہے جسے حل کرنے کیلئے غیر مرئی قوتوں کی ضرورت ناگزیر ہوچکی ہے،کراچی کے مسائل کا آغاز اس وقت ہو چکا تھا جب بے ہنگم اور پلاننگ کے بغیر تعمیراتی منصوبے شروع ہوئے ان میں زیادہ تر رہائشی مزید پڑھیں
خنجر گھونپنے سے بہتر ہے خاموش رہیں
خنجر گھونپنے سے بہتر ہے خاموش رہیںمحمد فرحان ادریسی قیام پاکستان کے بعد سے پاکستان کو پنپتا دیکھ کر بیرونی قوتوں نے قیام کے بعد سے تاحال یہ سازش کی کہ اس ملک کو کسی صورت نہ پنپنے دیا جائے جس کی سب سے اہم وجہ اس ملک کے قیام کی وجوہات ہیں ملک دشمن مزید پڑھیں
مقامی حکومتوں کا نظام کیا اور کن عوامل پر مشتمل ہونا چاہیئے
مقامی حکومتوں کا نظام کیا اور کن عوامل پر مشتمل ہونا چاہیئے (قسط نمبر ایک) تحریر: فرقان فاروقی مقامی حکومت اور اس کی ترتیب بلدیاتی یامقامی حکومتوں کے نظام کے حوالے سے سندھ حکومت اسوقت صوبائی وزراء کے ذریعے بہتربلدیاتی نظام لانے پر غور کر رہی ہے،اس سلسلے میں اجلاسوں کا انعقاد بھی کیا جارہا مزید پڑھیں
ترقی کے سفر کے لئے پرعزم۔ایڈمنسٹریٹر کراچی کے درست سمت میں اقدامات۔
ترقی کے سفر کے لئے پرعزم۔۔۔۔۔۔۔ایڈمنسٹریٹر کراچی کے درست سمت میں اقدامات۔ ریونیو کے لئے وزیر اعلی و صوبائی وزیر اور کی ایم سی افسران ایسوسی ایشن کی کوشش تجزیہ نگار:رضوان احمد فکری کراچی کے لئے 52فائر ٹینڈرز آنا اور کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کے عزم، بلدیہ کراچی مزید پڑھیں
Recent Comments