بابراعظم نے ویرات کوہلی کو ایک بار پھرپیچھے چھوڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف شاندار سنچری اسکور کر کے بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 8 ہزار رنز بنانے والے دوسرے تیز ترین کرکٹر بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ کارنامہ 218 مزید پڑھیں

بابراعظم کی ٹی 20 انٹرنیشنل میں زیادہ رنز بنانے والے 5ویں بلے باز بن گئے

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں بابر اعظم نے اپنے کیریئر کی دوسری سنچری جڑ دی، وہ مختصر ترین دورانیے کی کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں میں 5ویں نمبر پر آگئے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے مزید پڑھیں

دوسری ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مہمان انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔ ٹاس جیتنے والے انگلش ٹیم کے کپتان معین علی کا کہنا تھا کہ وکٹ پہلے میچ کی طرح نہیں لگ رہی جبکہ دراڑیں بھی دکھائی دے رہی ہیں، میچ میں تین اسپنرز کھلا رہے مزید پڑھیں

ساؤتھ ایشین گیمز 2024 میں منتقل ہونے کا امکان

ساؤتھ ایشین گیمز 2024 میں منتقل ہونے کا امکان ہے جس کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکریٹری پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن خالد محمود کا کہنا ہے کہ ساؤتھ ایشین گیمز کے حوالے سے فیصلہ 3 اکتوبر کو ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کمبوڈیا میں ساؤتھ ایشیا گیمز کے مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ سیریز کا دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج شام نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ سات ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے کامیابی حاصل کی، گرین شرٹس کے بولرز 159 رنز کا ہدف بچانے میں ناکام رہے۔ مہمان ٹیم کے ایلکس مزید پڑھیں

جو بری نیت سے ٹیم کیلئے بات کررہے ہیں اللہ انہیں ذلیل کریگا: محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہےکہ ہم ڈاٹ بالز زیادہ کھیلنے کی خامی کو دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔اگر کھلاڑی 100 فی صد نہیں دے گا تو اللہ اسے ذلیل کرے گا۔ پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے بعد پریس کانفرنس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

میرے رن ریٹ کے حوالے سے جو کہا وہ میں نے نہیں سُنا، عاقب جاوید کی تنقید پر کپتان کا کرارا جواب

 قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نےعاقب جاوید کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بات ضرور کریں مگر کسی کی ذات پر حملہ نہیں ہونا چاہیے۔ کراچی میں میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے کپتان نے کہا کہ سابق پیسر نے میرے رن ریٹ کے حوالے سے جو کہا وہ میں نے نہیں سُنا مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی سیریز: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

 سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مہمان ٹیم انگلینڈ کے خلاف پاکستان کے بغیر کسی نقصان کے 51 رنز بنا لیے۔ پاکستان کی جانب سے بلے باز شان مسعود جبکہ انگلینڈ کی جانب سے فاسٹ بولر لیوک ووڈ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ڈیبیو کیا ہے۔ کھلاڑیوں نے کھیل کے آغاز سے قبل پاکستان مزید پڑھیں

شان مسعود ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے 97ویں پاکستانی کھلاڑی

 پاکستان کے بائیں ہاتھ کے بلے باز شان مسعود آج ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کریں گے۔ شان مسعود ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 97ویں کھلاڑی ہوں گے، وہ اس سے قبل 25 ٹیسٹ اور 5 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی ویمنز نیزہ بازی ٹیم انٹرنیشنل چیمپئن شپ کیلئے اردن روانہ

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین نیزہ بازی ٹیم انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ رواں برس بین الاقوامی ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ کا انعقاد 22 سے 24 ستمبر تک اردن کے شہر پیڑا میں ہورہا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین نیزہ بازی ٹیم بین الاقوامی ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ مزید پڑھیں