ویمنز ایشیاکپ میں پاکستان نے 6 سال بعد بھارت کو شکست دے دی

ویمنز ٹی20 ایشیاکپ میں پاکستان نے بھارت کو 13 رنز سے شکست دیدی۔ بنگلہ دیش میں کھیلے گئے ویمنز ایشیا کپ کے گروپ میچ میں قومی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز اسکور کیے، ندا ڈار نے 56 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی تھی۔ دیگر کھلاڑیوں میں کپتان مزید پڑھیں

سہ ملکی سیریز؛ بنگلہ دیش کو شکست دے کر پاکستان نے فاتحانہ آغاز کر دیا

پاکستان نے سہ ملکی سیریز کے افتتاحی میچ میں محمد رضوان اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دے کر قیمتی پوائنٹس حاصل کر لیے تاہم قومی ٹیم کا مڈل آرڈر ایک بار پھر ناکام رہا۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت مزید پڑھیں

میسی کب ریٹائر ہوں گئے؟ اعلان کر دیا

رواں سال قطر میں ہونے والا فٹبال ورلڈ کپ ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے کیریئر کا آخری ورلڈکپ ہوگا۔اس بات کی تصدیق اسٹار فٹبالر نے خود اپنے ایک بیان میں کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیائے فٹبال کے معروف کھلاڑی لیونل میسی رواں سال نومبر میں ہونے والا اپنا آخری فٹبال مزید پڑھیں

پی سی بی کا ویمنز کرکٹ لیگ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے خواتین کرکٹ لیگ کا اعلان کردیا، پہلی ’دی ویمنز لیگ‘ آئندہ برس مارچ میں راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔ پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے پہلی پاکستان جونیئر لیگ کی افتتاحی تقریب میں خو اتین کرکٹ لیگ کا اعلان کیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پہلی دی مزید پڑھیں

شاہین آفریدی اور فخر زمان کی ری ہیب کی رپورٹ موصول

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو شاہین شاہ آفریدی اور فخرزمان کے ری ہیب کی حوصلہ افزا رپورٹ موصول ہوگئی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان ان دنوں لندن میں اپنا ری ہیب مکمل کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی اور فخر زمان کے ہمراہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ مزید پڑھیں

ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ صفر کا بھارتی ریکارڈ کس کے نام؟

ٹی 20 میں سب سے زیادہ صفر کا بھارتی ریکارڈ کس کے پاس ہے؟ ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ صفر کا شرمناک بھارتی ریکارڈ کپتان روہت شرما کے نام ہوگیا۔ بھارتی کپتان روہت شرما گزشتہ دنوں جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے میچ میں دوسری ہی گیند پر بغیر کھاتہ کھولے کا گیسو ربادا مزید پڑھیں

پاکستان جونئیر لیگ آج سے لاہور میں شروع، فاتح ٹیم کو 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

پاکستان جونئیر لیگ (پی جے ایل) آج سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگی، ایونٹ کی چمچماتی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، پہلے میچ سے قبل افتتاحی تقریب منعقد کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لیگ کی انعامی رقم اور کمنٹیٹرز کے پینل کا بھی اعلان کردیا، فاتح ٹیم کو 1 مزید پڑھیں

ٹیم میں واپسی کے امکانات معدوم دیکھائی دیتے ہیں: محمد عامر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ واپس لینے کے حوالے سے چیزیں اتنی زیادہ اگے نکل چکی ہیں کہ واپسی کے امکانات معدوم دیکھائی دیتے ہیں۔ کرکٹ پاکستان کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق فاسٹ بولر نے سابق ہیڈکوچ مصباح الحق اور وقار یونس کے حوالے سے سوال مزید پڑھیں

سہہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

نیوزی لینڈ میں شروع ہونے والی سہہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم، کیوی کپتان کین ویلم سن نے ٹرافی کی رونمائی کی، بنگلہ دیشی نائب کپتان نور الحسن بھی ٹرافی کی رونمائی تقریب کا حصہ تھے ، سہہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا مزید پڑھیں

آپ کہتے ہیں تو اُلٹا لٹک کر ٹریننگ شروع کردیتا ہوں، شاداب خان مداح کے مشورے پر سیخ پا 

قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان مداح کے مشورے پر سیخ پا ہو گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان کو ایک مداح کی جانب سے مشورہ دیا گیا کہ یہ شہدی اور شودی کے چکر چھوڑو اور مہربانی کر کے ورلڈ کپ پر توجہ دیں۔ شاداب خان مزید پڑھیں