سہہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

نیوزی لینڈ میں شروع ہونے والی سہہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔
نیوزی لینڈ میں شروع ہونے والی سہہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم، کیوی کپتان کین ویلم سن نے ٹرافی کی رونمائی کی، بنگلہ دیشی نائب کپتان نور الحسن بھی ٹرافی کی رونمائی تقریب کا حصہ تھے ، سہہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 7 اکتوبر سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرائی سیریز میں شامل ٹیموں میں کس کا پلڑا بھاری؟

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی سہہ فریقی سیریز کے تمام میچز کرائسٹ چرچ میں کھیلے جائیں گے۔سیریز میں پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو بنگلادیش کے خلاف کھیلے گا۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet