قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے جانبدارانہ رویے پر برس پڑے۔ ہوا کچھ یوں کہ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی جس میں موجودہ اور ماضی کے 10 بہترین بولرز اور بہترین بلے بازوں کی تصاویر موجود تھیں۔ کرکٹ مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
سرفراز احمد کی جگہ کس کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا؟ جان کر سب حیران
سرفراز احمد کی جگہ بابراعظم ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر۔ فاسٹ باولرنسیم شاہ پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں شامل پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ایک روزہ میچوں کے لیے بھی ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں
آئی پی ایل منسوخ ہونے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کو 53 کروڑ ڈالر سے زائد نقصان کاخدشہ
کھلاڑیوں کے معاوضوں میں کٹوتی ہوئی تو یہ ہماری طرف سے سب سے آخری قدم ہوگا: بھارتی کرکٹ بورڈ کورونا وائرس کے باعث رواں سال انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا انعقاد خطرے میں نظر آرہا ہے جس کی وجہ سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو 53 کروڑ ڈالر سے زائد مزید پڑھیں
آئی سی سی نے ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرملتوی کر دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرملتوی کر دیا۔ اگلے برس نیوزی لینڈ میں ہونے والے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کا کوالیفائنگ ٹورنامنٹ 3 سے 19 جولائی تک سری لنکا میں کھیلا جانا تھا لیکن اب آئی سی سی نے عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ایونٹ ملتوی مزید پڑھیں
شعیب اختر نے تفضل رضوی کے قانونی نوٹس کا کیا جواب دیا؟ منظرِ عام پر آگیا
شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے قانونی مشیر تفضل رضوی کو قانونی نوٹس کا جواب بھجوا دیا۔ پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی جانب سے بھجوائے جانے والے قانونی نوٹس کا جواب 5 صفحات پر مشتمل ہے۔ شعیب اختر نے اپنے جواب میں لکھا ہے کہ تفضل رضوی کے مزید پڑھیں
ڈریم پیئر مہم، سوشل میڈیا صارفین کی خواہش کیا عمران خان کریں گے پوری؟ دلچسپ خبر آگئی
کپتان اور نائب کپتان کے انتخاب کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈریم پیئر مہم مکمل ہو گئی ہے اور سوشل میڈیا پر عمران خان اور جاوید میانداد کی جوڑی کے چرچے رہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈریم پیئر مہم میں مقبول ترین کپتان اور نائب کپتان کی جوڑی سامنے آئی ہے، مزید پڑھیں
“شعیب اختر کا سامنا کرنا ڈراؤنے خواب کی طرح تھا، میں نے سوچا تھا اس دن میں مارا جاؤں گا”
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے اوپنر تمیم اقبال کا کہنا ہے کہ ماضی میں شعیب اختر کا سامنا کرنا ڈراؤنے خواب کی طرح تھا، میں نے سوچا تھا اس دن میں مارا جاؤں گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے تجربہ کار بلے باز تمیم اقبال نے بنگلہ دیش کے سابق مزید پڑھیں
تماشائیوں کے بغیر کرکٹ کا مزہ نہیں: اظہر محمود
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اور سابق بولنگ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ تماشائیوں کے بغیر کرکٹ کا مزہ نہیں ہوگا اور کھلاڑی بور یت محسوس کریں گے لیکن فی الوقت کرکٹ کی واپسی کے لیے ایسا کرنا پڑ جائے تو کوئی حرج نہیں ۔ اظہر محمود نے کہا کہ اس مزید پڑھیں
عمران خان اور شاہد آفریدی کی آل راؤنڈر جوڑی بہترین ڈریم پیئر قرار
سوشل میڈیا پر جاری ڈریم پیئر مہم میں وزیراعظم پاکستان اور 1992 ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان اور سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی کی جوڑی مقبول ترین آل راؤنڈر پیئر بن کر ابھری ہے۔ پی سی بی ڈیٹلر مہم کی آل راؤنڈر کٹیگری میں کل 8 لاکھ سے زائد سوشل میڈیا مزید پڑھیں
دلشان نے اپنی ٹیم میں کس پاکستانی لیجنڈ کو شامل کر لیا؟ جانیے اس خبر میں
سری لنکا کے نامور سابق بیٹسمین تلاکارتنے دلشان نے دنیا بھر کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل اپنی ٹیم میں ایک پاکستانی کرکٹر کو بھی شامل کیا ہے۔ دلشان نے ان کھلاڑی پر مشتمل اپنی 11 رکنی بہترین ون ڈے ٹیم تشکیل دی ہے جن کے ساتھ یا خلاف انہوں نے کیریئر کے دوران کھیلا ہے۔ مزید پڑھیں
Recent Comments