جرمنی میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد جرمن فٹبال لیگ نے 16 مئی سے مقابلے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ جرمنی کی حکومت لاک ڈاؤن کے بعد کرونا کا پھیلاؤ روکنے میں خاصی حد تک کامیاب ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی۔ جرمن فٹبال لیگ ’بنڈسلیگا‘ نے مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
عمر اکمل نے سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا
قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف اوقات میں کوڈ آف کنڈکٹ کی مزید پڑھیں
پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کیلئے طریقہ کار طے پا گیا۔۔۔
دونوں کرکٹ بورڈ نے طویل مشاورت کے بعد سیریز کے انعقاد کا طریقہ کار طے کر لیا، پاکستانی ٹیم جولائی میں چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے انگلینڈ جائے گی، سفر کے تمام اخراجات انگلش کرکٹ بورڈ برداشت کرے گا پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کیلئے معاملات طے پاگئے، دونوں کرکٹ بورڈ نے طویل مشاورت کے بعد سیریز مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایک اور فیصلہ، سابق ٹیسٹ اسپنرڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ اسپنر ندیم خان کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر کردیا، وہ ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس شعبہ اکیڈمیز اور ڈومیسٹک کی ذمہ داریاں بھی نبھائیں گے۔ ندیم خان نے دو ٹیسٹ اور دو ایک روزہ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔ 50 سالہ ندیم خان 153 فرسٹ کلاس مزید پڑھیں
مشفیق الرحیم کا بیٹ شاہد آفریدی نے خرید لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بنگلادیش کے سابق کپتان مشفیق الرحیم کا بیٹ خرید لیا۔ شاہد آفریدی نے بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشفیق الرحیم کا بیٹ نیلامی میں 20 ہزار امریکی ڈالرز میں خریدا۔ مشفیق الرحیم نے اپنی اور بنگلا دیش کی پہلی ڈبل سنچری کا بیٹ نیلامی مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کے حوالے سے انتہائی افسوسناک خبر، مداح افسردہ
قومی کر کٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے عوام سے اپنے چھوٹے بھائی کے لیے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وقار یونس نے کہا کہ میرے چھوٹے بھائی چند ہفتوں سے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ مزید پڑھیں
فواد عالم کو پی سی بی نے بڑی خوشخبری سنا دی، کرکٹ شائقین کے لیے اہم خبر آگئی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹاپ پرفارمرز کی حوصلہ افزائی کے لئے ایلیٹ کنٹریکٹ کی نئی کٹیگری متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈومیسٹک کرکٹ میں گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی192کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دیئے جائیں گے ان میں سے دس بہترین کھلاڑیوں کو ایلیٹ کنٹریکٹ دیا جائے گا۔ پی سی بی مزید پڑھیں
شین واٹسن کا پی ایس ایل کے متعلق بڑا بیان، سب کو حیران کر دیا
پی ایس ایل اور انڈین لیگ میں جس ایک چیز پر سب سے زیادہ توجہ دی جاتی ہے وہ کرکٹ کی کوالٹی ہے،سابق آسٹریلوی آلراؤنڈر آسٹریلیا کے سابق آل راؤنڈر شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ اور آئی پی ایل کو اپنے ملک میں کھیلی جانے والی بگ بیش سے کہیں زیادہ بہتر قرار دے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ ملتوی
پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آئرلینڈ نے جولائی میں شیڈول 2 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ٹیموں کو 12 اور 14 جولائی کو ڈبلن میں 2 ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے تھے۔ دونوں بورڈز کی جانب سے یہ مشترکہ فیصلہ آئرش حکومت کے 10 اگست سے قبل بند مزید پڑھیں
حسن علی ایک بڑے عرصے کے لئے کرکٹ سے باہر ہو سکتے ہیں، مگر کیوں؟
قومی کرکٹ ٹیم کے 25سالہ فاسٹ بولر حسن علی کے طویل عرصے کے لیے کرکٹ سے دور ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ حسن علی ایک بار پھر کمر کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ہیں اور بتایا گیا ہے کہ یہ تکلیف کوئی عام نوعیت کی نہیں ہے۔ چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مزید پڑھیں
Recent Comments