قومی کر کٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے عوام سے اپنے چھوٹے بھائی کے لیے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وقار یونس نے کہا کہ میرے چھوٹے بھائی چند ہفتوں سے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
وقار یونس نے بتایا کہ ان کے چھوٹے بھائی علی یونس کی ان دنوں طبیعت خراب ہے، انہوں نے اپنے پرستاروں اور شائقین کرکٹ سے اپنے چھوٹے بھائی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست کی ہے۔
My baby brother Ali Younis is not well.. I request everyone to please pray ? for his health and speedy recovery @aliyounis83 pic.twitter.com/B99OPl27Ph
— Waqar Younis (@waqyounis99) May 15, 2020