چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پرشاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہی ہونا چاہیے جو اس ملک اور قوم کیلئے بہتر ہو۔ امریکا کے دورے پر موجود شاہد آفریدی نےعالمی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی گرفتاری اور سزا پر کوئی بھی واضح مزید پڑھیں

سری لنکا کے اہم کرکٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

 سری لنکن کرکٹر لاہیرو تھریمانے نے 13 سالہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا۔ سری لنکن کرکٹ کی جانب سے لاہیرو تھریمانے کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی گئی ہے ،جس کے مطابق لاہیرو تھریمانے نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تینوں فارمیٹ سے استعفیٰ بھجوایا تھا اس حوالے سےسری لنکن کرکٹ کے سی ای او مزید پڑھیں

افتخار احمد نے بابراعظم کو بہترین کھلاڑی اور دلیر کپتان قرار دیدیا

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے کپتان بابراعظم کو بہترین کھلاڑی اور دلیر کپتان قرار دیدیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے پاکستانی کھلاڑیوں کے اسپن کو صحیح طریقے سے نہ کھیلنے کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پلئیرز کی مزید پڑھیں

 پی سی بی نے پاکستان کرکٹ کی تاریخ کی نئی ویڈیو جاری کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ ہسٹری کا نیا پرومو جاری کردیا گیا۔ نئے پرومو میں عمران خان کی ویڈیو اور تصاویر لگا کر اسے جاری کیا گیا ہے۔ اس نئے پرومو میں پاکستان ویمن ٹیم کی ایشین گیمز میں جیت کا بھی ذکر شامل ہے۔ اس کے علاوہ ندا ڈار کے 100 مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام آفیشلز معطل

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو فوری طور پر کام کرنے سے روکتے ہوئے تمام آفیشلز کو معطل کر دیا ہے۔ ایشیین گیمز کے کیمپ اور ٹیم انتظامیہ کے علاوہ ہاکی فیڈریشن کے کام کو روک دیا گیا ہے، اس سلسلے میں پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری ہو مزید پڑھیں

بابر اعظم کی شادی کب ہو رہی؟ ان کے والد کا اہم بیان سامنے آگیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی نومبر میں شادی کی خبریں سامنے آنے کے بعد ان کے والد اعظم صدیقی کا بیان بھی سامنے آگیا۔ گزشتہ روز بابراعظم کے انتہائی قریبی ساتھی نے تصدیق کی تھی کہ قومی ٹیم کے کپتان کے گھر والے ان کی شادی رواں برس بھارت میں ہونے والے آئی مزید پڑھیں

کرکٹ کی تاریخ پر ویڈیو میں عمران خان کو شامل نہ کرنے پروسیم اکرم پی سی بی پر برہم

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھی پی سی بی کی پاکستانی کرکٹ کی تاریخ پر مبنی ویڈیو سے عمران خان کو نکالے جانے پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے 14 اگست کو سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں مزید پڑھیں

ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کے اہم کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈ کپ اور ایشیا کپ سے قبل قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹر وہاب ریاض نے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے اپنے مداحوں کو کرکٹ کو خیرباد کہنے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

ایشیا کپ سے قبل اہم پاکستانی فاسٹ بولر لنکن پریمیئر لیگ میں انجری کا شکار

ایشیا کپ اور بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم فاسٹ بولر لنکن پریمیئر لیگ میں انجری کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے پیسر نسیم شاہ کندھے میں تکلیف کی وجہ سے گال ٹائٹنز کے خلاف میچ نہیں کھیل سکے، نسیم شاہ کی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کے ٹکٹس کب سے فروخت ہوں گے؟ آئی سی سی نے تاریخ کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اعلان کیا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز 25 اگست کو ہوگا جبکہ ایونٹ کا آغا بھارت کے شہر احمد آباد میں 5 اکتوبر کو ہوگا۔ ورلڈ کپ کی میزبان ٹیم بھارت کا پہلا میچ 8 اکتوبر کو چنائی میں آسٹریلیا کے مزید پڑھیں