یو ایس اوپن کے سنسنی خیز مقابلے جاری

یو ایس اوپن کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ مینز سنگلز میں مجموعی طور پر چھ میچز کھیلے گئے۔ جن میں یونان، کینیڈا، کروشیا، لتھوانیہ، فرانس اور سپین کے کھلاڑیون نے فتح سمیٹی۔ مینز کیٹگری میں پہلا مقابلہ یونان اور میزبان امریکا کے کھلاڑیوں کے درمیان ہوا۔ سٹیفنس نے میکسیم گریسی کو سات چھ، چھ مزید پڑھیں

ٹی20 رینکنگ: قومی ٹیم مداحوں کی امیدوں پر پورا اتر گئی، بابراعظم نے کردیا سر فخر سے بلند

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاک انگلینڈ سیریز کے بعد ٹی20 رینکنگ جاری کردی ہے اور قومی ٹیم اپنی پوزیشن بچانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ پاکستان نےانگلینڈ کیساتھ تین میچوں پر مشتمل سیریز ایک ایک سے برابر کر دی تھی جبکہ ایک میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا تھا۔ سیریز برابر کرنے کے بعد مزید پڑھیں

برازیلین اسٹار نیمار کو بھی کورونا نے جکڑ لیا، مزید دو کھلاڑی بھی شکار۔۔۔ مگر نام پوشیدہ

پی ایس جی کے برازیلین اسٹار کھلاڑی نیمار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئنز لیگ کے دو اور کھلاڑیوں کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، تاہم ان کھلاڑیوں کا نام ظاہر نہیں کیا جاریا ہے۔ دیگر دو کھلاڑیوں میں ڈی ماریہ اور لیاندرو پاردیس کے کورونا سے متاثر ہونے کا مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک نے ’لنکا پریمیئر لیگ‘ کی ٹیم ’گال گلیڈی ایٹرز‘ خرید لی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے سری لنکا میں کھیلی جانے والی ’لنکا پریمیئر لیگ‘ کی ٹیم ’گال گلیڈی ایٹرز‘ خرید لی۔ لنکا پریمیئر لیگ میں ’گال گلیڈی ایٹرز‘ کی شمولیت کے اعلان کے لیے کراچی میں تقریب کا انعقاد ہوا جس میں کوئٹہ گلیڈی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2020 کے بقیہ میچزکا شیڈول جاری؛ بڑی خبر سے شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گی

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے مختصر فارمیٹ پر کھیلا جانے والا ٹورنامنٹ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) کے بقیہ میچوں کے شیڈول جاری کردیا۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل کے چاروں میچز 14 سے 17 نومبر کو لاہورمیں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان سپرلیگ کا فائنل 17 نومبرکو کھیلا جائے گا۔ پی سی بی کے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی کی نئی عالمی ریکنگ جاری، بابراعظم پہلی پوزیشن پر برا جمان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی ریکنگ جاری کردی۔ سیریز برابر ہونے پر پاکستان اور انگلینڈ اپنی اپنی پوزیشن پر موجود ہیں۔ مختصر فارمیٹ کی پہلی پوزیشن آسٹریلیا کے پاس ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز ایک ایک سے برابر ہونے پرانڈیا کا بھی خواب ٹوٹ گیا۔ انگلینڈ کی شکست مزید پڑھیں

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 5 رنز سے شکست دے دی

آل راؤنڈر محمد حفیظ کی کیریئر کی بہترین اننگز کی بدولت تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 5 رنز سے شکست دے دی اور سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں پر 190 رنز بنائے جس کے جواب میں انگلینڈ کی ٹیم 20 اوورز مزید پڑھیں

حیدر علی نے ٹی 20 میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں نوجوان بیٹسمین حیدر علی نے ریکارڈ بنا ڈالا۔ قومی ٹیم کے نوجوان بلے باز حیدر علی ڈیبیو ٹی 20 میچ میں نصف سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے۔ 5️⃣0️⃣ on T20I debut for Haider Ali ? ? He’s taken just 28 balls to reach مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی سیریز کا آخری میچ؛ پاکستان اور انگلینڈ آج پھر ٹکرائیں گے

تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آخری میچ آج مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کو برابری پر ختم کرنے کے لئے پاکستان کو یہ میچ جیتنا ہوگا۔ قومی کرکٹرز سیریز کا آخری میچ جیتنے کے لئے پرعزم ہیں۔ قومی ٹیم کے پاس سیریز میں کم بیک کرنے بہترین موقع ہے۔ بصورت دیگر کلین مزید پڑھیں

اہم انگلش کھلاڑی اسکواڈ سے باہر، انگلینڈ کیلئے پریشانی

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جوروٹ اور مایہ ناز آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو آسٹریلیا کے خلاف محدود اوورز کی سیریز سے باہر کر دیا گیا۔ آئندہ ماہ سے شروع ہونے والی 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے انگلینڈ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ سیریز کے لیے این مزید پڑھیں