ایک بیان میں احسان مانی نے کہا کہ آئی سی سی کا سربراہ بھارت، آسٹریلیا یا انگلینڈ سے نہیں ہونا چاہیے یہ تین ملک سیاست میں ملوث ہیں۔ پی سی بی چیئرمین نے آئی سی سی کی ممالک کو فنڈز کی تقسیم پر بھی تنقید کی اور مطالبہ کیا کہ اس پر نظرثانی کی جائے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
کرکٹ کمیٹی کا معملہ، بڑی پیش رفت سامنے آگئی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ کمیٹی کے سربراہ اقبال قاسم کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ اپنے جاری کیے گے پریس ریلیز کہ مطابق متبادل کا اعلان جلد کیا جاے گا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ‘اقبال قاسم نے 3 ستمبر کو اپنا استعفیٰ بھیجا تھا اور کہا تھا مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ، انگلینڈ کی آسٹریلیا کو شکست
تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے سیریز کے پہلے میچ مین انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے دی۔ انگلینڈ کو سیریز مین ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف پہلے کھیلتے ہوئے ایک سو ساٹھ رنز بنائے۔ جس میں ڈیوڈ وارنر اور ارون فنچ کا اہم کردار تھا ڈیوڈ وارنر نے مزید پڑھیں
میسی کا بارسلونا سے راہیں جدا نہ کرنے کا اعلان
ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے مشہور فٹ بالر لیونل میسی نے ہسپانوی کلب بارسلونا چھوڑنے کے تاثر کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں کلب کے خلاف نہیں کھیلنا چاہتا اور بارسلونا چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق بارسلونا کے لیے سب مزید پڑھیں
پی سی بی کا ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے شیڈول کا اعلان
پاکستان کرکٹ کونسل (پی سی بی) نے ڈومیسٹک سیزن ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے شیڈول کا اعلان کردیا. پی سی بی کے مطابق دو سو آٹھ میچوں پر مشتمل ڈومیسٹک سیزن کا آغاز قومی ٹی ٹونٹی کپ سے شروع ہوگا۔ فرسٹ الیون کے میچز تیس ستمبر سے اٹھارہ اکتوبر تک راولپنڈی اور ملتان میں جبکہ سیکنڈ مزید پڑھیں
پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق کا یو ایس اے اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا سفر اختتام
پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق کا یو ایس اے اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا سفر جلدی ختم ہو گیا۔ پاکستانی ٹینس اسٹار اور ان کے برطانوی پارٹنر انگلوٹ کو پہلے میچ میں ہی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یو ایس اے اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈبل ایونٹ کے ایک میچ میں امریکی جوڑی نے اعصام الحق مزید پڑھیں
آئی سی سی کے نئے چیئرمین کو بگ تھری سے نکل کر فیصلے کرنا ہوں گے، احسان مانی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے نئے چیئرمین کو بگ تھری سے نکل کر فیصلے کرنا ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق احسان مانی نے کہا ہے کہ کچھ عرصے سے آئی سی سی کے چیئرمین کا تعین نہیں کیا مزید پڑھیں
کرکٹ کمیٹی کا نیا سربراہ کون؟ اختلافات سامنے آگئے
احتساب سے پہلے اختلاف! پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ کا جائزہ لینے سے پہلے ہی کرکٹ کمیٹی کے چیرمین اقبال قاسم نے استعفی دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے سابق اسپنر نے اختیارات میں کمی کے باعث عہدہ چھوڑا۔ کرکٹ کمیٹی کو آئندہ ہفتے قومی ٹیم کی دورہ انگلینڈ پر کارکردگی کا جائزہ لینا تھا۔ دو مزید پڑھیں
پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ کا شیڈول جاری کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 208 میچوں پر مشتمل ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کا شیڈول جاری کردیا۔ قومی ٹی ٹونٹی کپ کا فرسٹ الیون ٹورنامنٹ 30 ستمبر سے 18 اکتوبر تک ملتان اور راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ یکم سے 8 اکتوبر تک جاری رہنے والے قومی ٹی ٹونٹی کپ سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کی میزبانی لاہور کے سپرد کی گئی مزید پڑھیں
دنیائے کرکٹ سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی، ہر آنکھ اشک بار
معروف بھارتی کرکٹر 250 فٹ گہری کھائی میں گر کر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنجی ٹرافی کھیلنے والے بھارتی کھلاڑی شیکھر گولی 250 فٹ گہری کھائی میں گر کر زندگی کی بازی ہار گئے، وہ دوستوں کے ساتھ ٹریکنگ کرنے گئے تھے۔ یہ واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ناسک ضلع میں پیش مزید پڑھیں
Recent Comments