پی سی بی نے آئندہ برس جنوری کو انگلش ٹیم کو 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کیلیے دورے کی دعوت دی ہے اس حوالے سے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہاکہ انگلینڈ کا مختصر دورانیے کے لیے دورئہ پاکستان بھی بڑی کامیابی ہوگی، سیریز نہ صرف شائقین کے لیے دلچسپی کا مرکز بلکہ نوجوان کرکٹرز کے مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
قائداعظم ٹرافی،اسکواڈ کا اعلان کردیا
قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون کا آغاز 18 اکتوبر بروز اتوار سے ہوگا۔ کراچی میں شروع ہونے والے نان فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں سدرن پنجاب کی سیکنڈ الیون کرکٹ ٹیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ ایونٹ کےپہلے راؤنڈ کے میچز کی میزبانی اسٹیٹ بنک گراؤنڈ، کے سی سی اے اسٹیڈیم اور ٹی ایم سی گراؤنڈ مزید پڑھیں
عمرگل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، پریس کانفرنس میں آبدیدہ ہوگئے
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عمر گل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی 20 میں بلوچستان کا سفر تمام ہوتے ہی قومی کرکٹر عمر گل کا 20 سالہ کیرئیر بھی اختتام پذیر ہوگیا، عمر گل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ عمر گل نے مزید پڑھیں
انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی کا اہم بیان
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کا ایک ہفتے کے لیے اگلے برس کے اوائل میں پاکستان کا دورہ کرنا ایک چھوٹا قدم ضرور ہو گا لیکن اس چھوٹے قدم کے مثبت اثرات بڑے ہوں گے۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا کہ انگلینڈ کی ٹیم مختصر مزید پڑھیں
پنجاب میں قومی ٹرائتھلون 2020 کا انعقاد 17اکتوبر سے ہوگئی
ملکی تاریخ میں پہلی بار صوبہ پنجاب میں قومی ٹرائتھلون 2020 کا انعقاد ہونے جارہا ہے، ٹرائتھلون17اکتوبر سے بہاولپور میں شروع ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر بہاولپور میں ملکی تاریخ میں پہلی بار نیشنل ٹرائتھلون 2020 کا انعقاد ہوگا۔ کھیلوں کی صحت مندانہ سرگرمیوں کے لیے یہ ایونٹ کیا جارہا ہے۔ ایونٹ میں مزید پڑھیں
انگلش کرکٹ ٹیم کا 2021میں پاکستان کے دورہ کا امکان
انگلش کرکٹ ٹیم جنوری2021میں پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے۔ ایک برطانوی اخبار نے انگلش کرکٹ ٹیم جنوری2021میں پاکستان کے دورہ کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں بورڈز میں 3ٹی ٹوئنٹی میچز کے حوالے سے بات چیت جاری ہے،انگلش ٹیم کا یہ15سال بعد پہلا دورہ پاکستان ہوگا۔ یاد رہے کہ کورونا کے باوجود پاکستانی مزید پڑھیں
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ؛ میچ فکسنگ کی پیشکش کرنے والا مبینہ سٹے باز گرفتار
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں میچ فکسنگ کی پیشکش کرنے والا مبینہ سٹے باز کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کھلاڑی کو اپروچ کرنے والامبینہ بکی گرفتارہوگیا ہے، اسے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے گرفتار کیا۔ ذرائع کے مطابق مبینہ بکی کے فون کا فرانزک کیا جارہا ہے اور اس مزید پڑھیں
نیشنل ٹی20 کپ بکیز کے حملوں کی زد میں،ایک کھلاڑی سے رابطہ
پاکستان کرکٹ ایک مرتبہ بکیز کے حملوں کی زد میں ہے اور نیشنل ٹی20 کپ کے دوران مبینہ بکی نے ایک کھلاڑی سے رابطہ کیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں تصدیق کی گئی کہ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی20 کپ کے دوران ایک کھلاڑی سے مبینہ بکی نے رابطہ مزید پڑھیں
پی سی بی کے اعلیٰ عہدیداران اظہر علی کو کپتان رکھنے کے مخالف
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے اظہر علی کی کپتان کی حیثیت سے کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران اظہر علی کو کپتان رکھنے کے حق میں نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذرایع کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان کی حیثیت مزید پڑھیں
انڈر 19 ایشیا کپ بھی کورونا وائرس کا شکار، ایک سال کیلئے ملتوی
ایشین کرکٹ کونسل کا ایک اور ایونٹ کورونا کی نذر ہوگیا۔ ماہ ستمبر میں شیڈول سینئر ٹیموں کا ایشیا کپ پہلے ہی ملتوی ہوچکا، اب آئندہ ماہ یواے ای میں ہونے والا انڈر 19 ایشیا کپ بھی ایک سال کے لیے ملتوی کردیاگیا۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ڈیولپمنٹ منیجر نے بتایاکہ ایشین کرکٹ کونسل اب مزید پڑھیں
Recent Comments