انگلش کرکٹ ٹیم کا 2021میں پاکستان کے دورہ کا امکان

انگلش کرکٹ ٹیم کا 2021میں پاکستان کے دورہ کا امکان

انگلش کرکٹ ٹیم جنوری2021میں پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے۔

ایک برطانوی اخبار نے انگلش کرکٹ ٹیم جنوری2021میں پاکستان کے دورہ کا انکشاف کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق دونوں بورڈز میں 3ٹی ٹوئنٹی میچز کے حوالے سے بات چیت جاری ہے،انگلش ٹیم کا یہ15سال بعد پہلا دورہ پاکستان ہوگا۔

یاد رہے کہ کورونا کے باوجود پاکستانی ٹیم رواں برس انگلینڈ گئی تھی اور انگلش بورڈ جوابی دورے سے یہ احسان چکانا چاہتا ہے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet