پاکستان سپرلیگ فائیو کے پلے آف میچز کھیلنے کےلیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع

پی ایس ایل فائیو کے پلے آف میچز کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا، لاہور قلندرز کے انگلش کرکٹر سمت پٹیل کراچی پہنچ گئے۔ پاکستان سپرلیگ فائیو کے بقیہ 4 میچز 14 سے 17 نومبر تک کراچی میں کھیلے جائیں گے جن میں شرکت کیلئے لاہور قلندرز میں شامل انگلینڈ کے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ہیرو مارلن سیموئلز کرکٹ سے ریٹائر

ویسٹ انڈیز کو دو مرتبہ ورلڈ تی ٹوئٹنی کے فائنل میں کامیابی دلوانے والے بلے باز مارلن سیموئلز نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو جونی گریو نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سیموئلز نے بورڈ کو رواں برس مزید پڑھیں

محمد وسیم عالمی ٹائٹل کے لئے میکسیکن باکسر سے فائیٹ کریں گے

عامر خان پروموشن کے زیر سایہ محمد وسیم کی اہم فائیٹ ورلڈ رینکنگ دس کے میکسیکن باکسر سے ہوگی جو کہ یقینا ایک بڑا معرکہ ہوگا۔ یہ فائیٹ 19 دسمبر کو لاہور میں ہوگی۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ باکسر محمد وسیم المعروف فالکن کی ایشئین رینکنگ ون جبکہ ورلڈ میں چوتھے نمبر پر ہیں۔ مزید پڑھیں

نئی آئی سی سی رینکنگ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا تیسرا نمبر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی رینکنگ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز کے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کی جانب سے کپتان بابراعظم نے شاندار سنچری اسکور کی تھی۔ انہوں نے 125 گیندوں پر 125 رنز بنائے تھے جس مزید پڑھیں

شان ولیمز کی سنچری، زمبابوے کا پاکستان کو 279 رنز کا ہدف

زمبابوے نے شان ولیمز کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کو تیسرے ون ڈے میچ میں فتح کے لیے 279 رنز کا ہدف دیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں زمبابوے کے کپتان چمو چبابا نے ٹاس کا سکہ اپنے حق میں پلٹتے دیکھ مزید پڑھیں

فاسٹ بولر محمد حسنین نے کیریئر کی شاندار بولنگ، 5 کھلاڑیوں کو پولین کی راہ دکھا دی

زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے میں فاسٹ بولر محمد حسنین نے کیریئر کی شاندار بولنگ کی۔ محمد حسنین نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے پہلی بار انٹرنیشنل کیریئر میں 10 اوورز میں 26 رنز دیکر 5 وکٹیں حاصل کیں۔ محمد حسنین نے زمبابوے کی آدھی ٹیم پویلین بھیجی، انہوں نے تمام ٹاپ فائیو بیٹسمین مزید پڑھیں

تیسرا ون ڈے: زمبابوے کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

پاکستان اور زمباوے کے درمیان تیسرے ون ڈے میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے بعد مختصربات کرتے ہوئے کپتان بابراعظم نے بتایا کہ ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ فخر زمان، خوشدل شاہ، وہاب ریاض اور محمد حسنین کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا مزید پڑھیں

فاف ڈوپلیسی بھی پاکستان سپرلیگ کا حصہ بن گئے

جنوبی افریقا ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی بھی پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے ہیں۔ 255 انٹرنیشنل میچوں میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کرنے والے مایہ ناز بلے باز پہلی مرتبہ پی ایس ایل میں شرکت کریں گے، وہ پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کا حصہ بنیں گے۔ مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کا ایک اور اہم کارنامہ

بلند پرواز شاہین عالمی افق پر جلوے دکھانے لگے جب کہ ابتدائی 20 ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بولربن گئے۔ شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ میں مسلسل نکھار آتا جا رہا ہے،اسی کی بدولت انھوں نے ریکارڈز پر قبضہ جمانے کا سلسلہ بھی شروع کردیا، راولپنڈی میں کھیلے جانے والے مزید پڑھیں

علیم ڈار نے سب سے زیادہ میچ سپروائز کرنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

پاکستانی امپائر علیم ڈار نے سب سے زیادہ میچ سپروائز کرنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ پاکستانی امپائر علیم ڈار کے لیے یادگار بن گیا۔ علیم ڈار نے سب سے زیادہ 210 ایک روزہ میچوں کو سپروائز کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا جبکہ مزید پڑھیں