فاسٹ بولر محمد حسنین نے کیریئر کی شاندار بولنگ، 5 کھلاڑیوں کو پولین کی راہ دکھا دی

فاسٹ بولر محمد حسنین نے کیریئر کی شاندار بولنگ، 5 کھلاڑیوں کو پولین کی راہ دکھا دی

زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے میں فاسٹ بولر محمد حسنین نے کیریئر کی شاندار بولنگ کی۔

محمد حسنین نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے پہلی بار انٹرنیشنل کیریئر میں 10 اوورز میں 26 رنز دیکر 5 وکٹیں حاصل کیں۔

محمد حسنین نے زمبابوے کی آدھی ٹیم پویلین بھیجی، انہوں نے تمام ٹاپ فائیو بیٹسمین پویلین بھیجے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet