پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کا ‘ڈریم فائنل’ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہو گا جہاں روایتی حریف لاہور قلندرز اور کراچی کنگز مد مقابل ہوں گے۔ آج کا فاتح کوئی بھی ہو پی ایس ایل کو نیا چیمپئن ملے گا کیوں کہ دونوں ٹیمیں پہلی بار فائنل میں پہنچی ہیں۔ کووڈ 19 مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
کل پاکستان سپرلیگ سیزن 5 فائنل میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز مدمقابل
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 5 میں لاہور قلندرز نے ڈیوڈ ویزے کی شاندار کاردگی کے باعث پی ایس ایل کے فائنل میں پہلی مرتبہ رسائی حاصل کرلی ہے۔ پی ایس ایل کا فائنل کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث 8 ماہ کے تعطل کے بعد 17 نومبر کو کراچی کے نیشنل مزید پڑھیں
پی ایس ایل فائیو: حارث رؤف کی یارکر کے بعد معافی پر شاہد آفریدی کا ردعمل
پی ایس ایل فائیو کے دوسرے ایلیمینٹر میں لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی یارکر پر بولڈ ہونے پر شاہد آفریدی کا بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حارث مزید پڑھیں
لاہور قلندرز کا ملتان کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے 5 ویں ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیتنے کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا ہے۔ لاہور قلندرز نے مقرہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز اسکور کیے۔ قلندرز کی جانب سے ڈیوڈ ویزے جارحانہ 48 رنز، اوپنر فخرزمان مزید پڑھیں
عامر خان لا رہے ہیں پروفیشنل باکسنگ کا دوسرا میگا ایونٹ لا ہور شہر میں
عامر خان لا رہے ہیں پروفیشنل باکسنگ کا دوسرا میگا ایونٹ اب لاہور میں اور باکسنگ کا رِنگ کھیل کے میدان میں نہیں بلکہ سجے گا گورنر ہاوس میں ۔ حال ہی میں اے کے پروموشن کے زیر اہتمام اسلام آباد میں پروفیشنل باکسنگ کا میگا ایونٹ منعقد کیا گیا، جس میں پاکستان سمیت کئی ممالک مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ فائیو: زلمی نے قلندرز کو جیت کے لیے 171 رنز کا ہدف دے دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 171 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 9 مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ کا پلے آف مرحلہ 8 ماہ بعد آج کراچی سے شروع ہو گا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کا پلے آف مرحلہ 8 ماہ بعد آج کراچی سے شروع ہو گا۔ پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں پہلے کوالیفائر میں تین بجے مد مقابل ہوں گی جب کہ رات آٹھ بجے لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں ایلیمنٹر ون میں مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ فائیو کا پلے آف مرحلہ 8 ماہ بعد کل سے کراچی میں شروع
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کا پلے آف مرحلہ 8 ماہ بعد کل سے کراچی میں شروع ہو گا۔ پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں پہلے کوالیفائر میں تین بجے مد مقابل ہوں گی جب کہ رات آٹھ بجے لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں ایلیمنٹر ون مزید پڑھیں
معروف فٹبالر محمد صلاح بھی عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر
مصر سے تعلق رکھنے والے معروف فٹبالر محمد صلاح بھی عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصر کی فٹبال ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ محمد صلاح کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف بگ بیش لیگ سے دستبردار
بگ بیش لیگ میں ہیٹ ٹرک کرنے والی پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف رواں برس آسٹریلیا کی لیگ نہیں کھیل سکیں گے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف قومی ٹیم میں مصروفیت کے باعث رواں سیزن میں آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں دکھائی نہیں دیں گے، حارث رؤف کو مزید پڑھیں
Recent Comments