فاسٹ بالر محمد عامر کا بالنگ کوچ وقار یونس پر جوابی باونسر

فاسٹ بالر محمد عامر نے بالنگ کوچ وقار یونس پر جوابی باونسر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ ہدایت دے جو ایسی سوچ رکھتے ہیں۔وقار یونس نے کہا تھا کہ عامر ورک لوڈ کےباعث ٹیم سے باہر نہیں ہوئے وہ پرائیوٹ لیگ بھی تو کھیل رہے ہیں۔ جواب میں عامر نے کہا کہ وجہ سرکار مزید پڑھیں

دھننجیا لکشن کی آل راؤنڈ پرفارمنس، گال گلیڈی ایٹر فائنل میں پہنچ گیا

لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں گال گلیڈی ایٹرز نے سیمی فائنل جیت کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی، یہ فتح گال نے دھننجیا لکشن کی شان دار کارکردگی کی بدولت حاصل کی۔ ہمبنٹوٹا میں جاری لنکا پریمیئر لیگ کے سیمی فائنل میچ میں سری لنکا کے سابق انڈر نائنٹین اسٹار دھننجیا لکشن مزید پڑھیں

ہیڈ کوچ مصباح الحق اور وقار یونس نے بابر اعظم کا ان فٹ ہونا مایوس کن قرار دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس نے بابر اعظم کا ان فٹ ہونا مایوس کن قرار دے دیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہر کوئنز ٹاؤن میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ انجریز کسی بھی پروفیشنل اسپورٹس کا حصہ ہیں، بابر مزید پڑھیں

امام الحق نیوزی لینڈ کے خلاف چار روزہ میچ سے باہر

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق امام الحق بائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر گیند لگنے کی وجہ سے میچ سے آؤٹ ہوئے ہیں۔امام الحق کو کوئنز ٹاؤن میں نیٹ سیشن کے دوران گیند لگی۔ ان کے بائیں ہاتھ کے انگوٹھے میں فریکچر کی تشخیص ہوئی۔امام الحق نیوزی لینڈ کے خلاف 4روزہ میچ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔ پاکستان شاہینز اور نیوزی… دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا4 روزہ میچ کورونا وائرس کے سبب منسوخ مزید پڑھیں

پاکستانی شاہینوں کے لیے بری خبر آ گئی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 انٹرنیشنل سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ بابراعظم اپنے دائیں ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہونے کی وجہ سے سیریز سےآؤٹ ہوئے ہیں۔ اتوار کے روز کوئنز ٹاؤن میں نیٹ سیشن میں تھرو ڈاؤن کے دوران ایک گیند بابراعظم مزید پڑھیں

باکسر محمد وسیم پاکستان میں پہلی پروفیشنل فائٹ لڑنے کیلئے تیار

پاکستانی باکسر محمد وسیم پاکستان میں اپنی پہلی پروفیشنل فائٹ لڑنے کے لیے 14 دسمبر کو لاہور پہنچ رہے ہیں۔ محمد وسیم کی فائٹ 19 دسمبر کو لاہور میں شیڈول ہے جس کا اہتمام پاکستانی نژاد برطانوی باکسر اور ایک نجی کمپنی کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔محمد وسیم کا ٹکراؤ فلپائنی باکسر جینی مزید پڑھیں

فاسٹ باؤلر حارث رؤف پھر بگ بیش میں ایکشن میں نظر آئیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف پھر بگ بیش میں ایکشن میں نظر آئیں گے ۔ پاکستانی فاسٹ باولر بی بی ایل میں میلبورن اسٹارز کی نمائندگی کریں گے۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث روف نے کہا ہے کہ انہیں خوشی ہے کہ میلبورن اسٹارز کی جانب سے دوبارہ کھیلیں گے جبکہ حارث مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت مچل سینٹنر کریں گے۔ مارٹن گپٹل، اسکاٹ کگلین، گلین فلپس، اش سودھی، ٹم سیفرٹ اور بلیئرٹکنر ٹیم میں شامل ہیں۔ ٹوڈایسٹل، ڈوگ بریسویل، مارک چیپمین، ڈیون کانوے اور جیکب ڈفی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم کیلئے کیا چیلنج ہوگا؟ ہیڈ کوچ نے بتا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس 4 بولرز ایسے ہیں جو150 کی اسپیڈ تک جاتے ہیں، قومی ٹیم کے پاس کوالٹی بولنگ ہے مگربیٹنگ میں چیلنج ہوگا۔  اپنے ایک بیان میں مصباح الحق نے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑی وقت کے ساتھ بہتری کی طرف جارہے ہیں، مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی نے چھ شکار کرکے اپنی دھاک بٹھادی

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آغاز سے پہلے شاہین شاہ آفریدی نے چھ شکار کرکے اپنی دھاک بٹھادی۔ کوئنزٹاؤن میں کھیلے گئے پریکٹس میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی فارم اورفٹنس ثابت کردی۔ دوسرا پریکٹس میچ پاکستان گرین نے اپنے نام کی۔ پاکستان گرین نے مزید پڑھیں