کراچی ٹیسٹ کا دوسرا دن: فواد عالم ڈٹ گئے

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی پہلی اننگز میں پروٹیز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا 4 وکٹ پر 33 رنز کے ساتھ آغاز کیا تو اظہر علی اور فواد عالم مزید پڑھیں

بطور 34 ویں ٹیسٹ کپتان بابر اعظم نے میدان سنبھال لیا

بابر اعظم آج 34ویں پاکستانی ٹیسٹ کپتان کے طور پر میدان میں اترے۔ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ تاریخ کے پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردار تھے، انھوں نے 1952سے 1958تک 23میچز میں ٹیم کی کمان سنبھالی اور 6 فتوحات حاصل کیں، اتنے ہی مقابلوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس سفر میں کامیاب ترین کپتان کا اعزاز مزید پڑھیں

خرم منظور نے سعید انور کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں خرم منظور نے ایک اور سنچری اسکور کرکے لیجنڈ بیٹسمین سعید انور کا ریکارڈ توڑ دیا۔ سندھ کی نمائندگی کرتے ہوئے خرم منظور نےسینٹرل پنجاب کیخلاف 143 رنز کی اننگز کھیلی۔ یہ خرم منظور کے کیریئر کی 27 ویں لسٹ اے سنچری ہے، خرم منظور لسٹ اے میں سب مزید پڑھیں

جنوبی افریقا پہلی اننگز میں 220 رنز پر آؤٹ

کراچی ٹیسٹ میں پاکستانی اسپنرز کا جادو چل گیا اور جنوبی افریقا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 220 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 14سال بعد ٹیسٹ میچ کھیلا جا رہا ہے جس میں پاکستان اور جنوبی افریقا ٹیمین دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں مدمقابل ہیں۔ جنوبی مزید پڑھیں

پہلا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت ممتاز بلے باز بابر اعظم کر رہے ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ کوشش مزید پڑھیں

پہلا ٹیسٹ جیت کر سیریز میں سبقت حاصل کرنے کی کوشش کریں گے: جنوبی افریقی ہیڈ کوچ

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک باؤچر نے کہا ہے کہ منگل سے شروع ہونے والے کراچی ٹیسٹ کے لیے اپنی تیاری کرلی ہے، پہلا ٹیسٹ جیت کر سیریز میں سبقت حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ ورچوئل پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے جنوبی افریقا کے ہیڈکوچ مارک باؤچر نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان اور جنوبی افریقہ پہلے ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

پاکستان اور جنوبی افریقہ پہلے ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔ ، کپتان بابراعظم اور ڈی کوک نے ٹرافی کے ساتھ فوٹوسیشن بھی کرایا۔ دونوں پہلے ٹیسٹ میں کل آمنے سامنے ہوں گی۔ اسٹیڈیم کے باہر اور اندر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ بابراعظم اورکوئنٹن ڈی کوک سیریز جیتنے مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے کون سے کھلاڑی شامل؟ اعلان کر دیا

جنوبی افریقا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے لیے 17 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 جنوری سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے۔ پاکستانی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا، کراچی والوں کے لیے محکمہِ ٹریفک نے متبادل پلان جاری کر دیا

محکمہ ٹریفک پولیس نے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے پیش نظر متبادل ٹریفک پلان جاری کردیا جس پر شہریوں سے عمل کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ جنوبی افریقا اور قومی ٹیم کے مابین نیشنل اسٹیڈیم میں 26 سے 30 جنوری تک سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جائے مزید پڑھیں

پاکستان میں سب سے بڑا چیلنج یہاں کی کنڈیشنز کا اندازہ نہ ہونا ہے: جنوبی افریقی کپتان

جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان کوئنٹن ڈی کوک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سب سے بڑا چیلنج یہاں کی کنڈیشنز کا اندازہ نہ ہونا ہے کیوں کہ ٹیم کے کھلاڑی پہلے پاکستان میں نہیں کھیلے تاہم کوچ مارک باؤچر پہلے پاکستان میں کھیل چکے ہیں تو ان سے سمجھنے کی کوشش کررہے ہیں کہ مزید پڑھیں