پاکستان کے کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 18برسوں کے بعد ستمبر اکتوبر میں پاکستان میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے دورے کے لیے پر امید مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
رواں سیزن میں ہماری ساری کرکٹ پاکستان میں کھیلی جائے گی، احسان مانی کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ سیزن 22-2021 میں ہماری ساری کرکٹ پاکستان میں ہی کھیلی جائے گی۔چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے پوڈ کاسٹ کے 33 ویں ایڈیشن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پرامید ہوں شائقین کرکٹ سیزن کے میچز دیکھنے اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں
پاک انگلینڈ سیریز کو پاکستان میں دکھانے کا مسئلہ حل، فواد چوہدری نے شائقین کرکٹ کو خوشخبری سنا دی
پاک انگلینڈ سیریز کو پاکستان میں دکھانے کا مسئلہ حل کرلیا گیا ہے۔وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ اب انگلینڈ اور پاکستان سیریز کا اگلا میلہ سجنے کو ہے۔ خیال رہے کہ پی ٹی وی نے اسٹار اور ایشیا سے کرکٹ کا کنٹریکٹ مانگا تھا۔ کابینہ نے پی ٹی وی کے بھارتی کمپنی کے مزید پڑھیں
پشاورزلمی کو 47 رنز سے پچھاڑ کر ملتان سلطانز پی ایس ایل کے نئے سلطان بن گئے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے فائنل میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 47 رنز سے شکست دے دی۔ ابو ظہبی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی ملتان سلطانز کی جانب سے دیا گیا 207 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ 20 اوورز میں مزید پڑھیں
بائیو سیکیور پروٹوکولز کی خلاف ورزی، پشاور زلمی کے 2 اہم کھلاڑی معطل
پشاور زلمی کے 2 کھلاڑیوں کو بائیو سیکیور پروٹوکولز کی خلاف ورزی کرنے پرمعطل کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق دونوں کھلاڑیوں نے نہ صرف ببل کے باہر موجود افراد سے ملاقات کی بلکہ دونوں کھلاڑیوں نے دوران ملاقات مقررہ سماجی فاصلہ بھی برقرار نہ رکھا۔ پی سی بی کے مطابق مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6 کا سلطان کون؟ فیصلہ آج ہو گا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کا فائنل آج ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ پی ایس ایل سیزن 6 کے فاتح کا فیصلہ آج ہو گا۔ ملتان سلطانز نے پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ہے جبکہ پشاور مزید پڑھیں
ملتان سلطانز کے کپتان رضوان کا زلمی کے خلاف بھرپور پلاننگ کے ساتھ اترنے کا اعلان
ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے فائنل میں پشاور زلمی کے خلاف بھرپور پلاننگ کے ساتھ میدان میں اترنے کا اعلان کردیا۔ ورچوئل پریس کانفرنس میں ہنس مکھ اور دھیمے لہجے کے مالک وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا کہ شاہد آفریدی جیسے عظیم کھلاڑی کی کمی بہت محسوس کی، وہ بہت مزید پڑھیں
پشاور زلمی کی پی ایس ایل فائنل تک رسائی، شاہد آفریدی کی مبارکباد
سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے شاندار فتح کے بعد فائنل میں رسائی پر پشاور زلمی کو مبارکباد دی۔ اسلام آباد یونائٹیڈ کے خلاف شاندار فتح کے بعد فائنل میں رسائی پر پشاور زلمی کو مبارکباد کے پیغام میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی مزید پڑھیں
پی ایس ایل6: پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی
پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو دوسرے ایلی مینیٹر میں 8 وکٹوں سے ہرا کر پی ایس ایل 6 کے فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 175 رنز کا ہدف دیاتھا۔ زلمی نے مطلوبہ ہدف 16.5 اوور میں حاصل کیا۔ پشاور زلمی نے اسلام آباد مزید پڑھیں
بلدیہ وسطی،کو ڈوبونے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی کرپشن میں ملوث افسر کو بلدیہ وسطی میں تعنیات کر دیا گیا
نہ بلدیہ وسطی،کو ڈوبونے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی کرپشن میں ملوث افسر کو بلدیہ وسطی میں تعنیات کر دیا گیا۔ کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)محکمہ بلدیات سرکاری افسران نے سیاسی اثرورسوخ کا بے جا استعمال کرکے قابل افسران کو زلیل وخوار کردیا ذرائع ابلاغ کے مطابق سندھ لوکل گورنمنٹ میں سیاسی اثرورسوخ رکھنے والے افسران مزید پڑھیں
Recent Comments