Notice: Trying to access array offset on value of type bool in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/template-parts/content-single.php on line 14

پشاور زلمی کی پی ایس ایل فائنل تک رسائی، شاہد آفریدی کی مبارکباد

سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے شاندار فتح کے بعد فائنل میں رسائی پر پشاور زلمی کو مبارکباد دی۔

 اسلام آباد یونائٹیڈ کے خلاف شاندار فتح کے بعد فائنل میں رسائی پر پشاور زلمی کو مبارکباد کے پیغام میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم بولنگ کے وقت دباؤ کا شکار ہوگئی، جب کہ خاص طور پر ایسے وقت میں اسے اسٹرائیک کی ضرورت تھی۔

سابق ٹیسٹ کپتان نے توقع ظاہر کی ہے کہ پشاور زلمی اور ملتان سلطان کے درمیان پی ایس ایل 6 کےفائنل میں بہترین مقابلہ ہوگا۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet