پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیو زی لینڈ کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم آئندہ ماہ 18 سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی، اس دوران مہمان ٹیم آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز اور پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
ٹوکیواولمپکس؛ ارشد ندیم ایونٹ کے فائنل تک پہنچنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے
ارشد ندیم اولمپکس ایونٹ کے فائنل تک پہنچنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ ٹوکیواولمپکس سے پاکستان کے لیے اچھی خبر آہی گئی۔ پاکستان جیولن تھرو میں میڈل کی ریس میں شامل ہوگیا۔ جس کا فیصلہ سات اگست کو ہوگا۔ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے کوالیفائی راؤنڈ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے مزید پڑھیں
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش کے نذر، سیریز پاکستان کے نام
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ویسٹ انڈیز نے تین اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 30 رنز بنائے، گیل 12 جب کہ فلیچر 17 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔ واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز اور پاکستان کا پہلا ٹی 20 میچ بارش کی نذر ہوگیا مزید پڑھیں
چوتھے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
چوتھے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کو چار میچوں پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ ٹاس جیتنے کے بعد بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ موسم کی غیر یقینی صورتحال کے مزید پڑھیں
راج مستری کے بیٹے کا اولمپکس تک کا سفر
پاکستان کے 24 سالہ ایتھلیٹ ارشد ندیم چار اگست کو ٹوکیو اولمپکس کے جیولن تھرو ایونٹ کے کوالیفائنگ مقابلوں میں حصہ لیں گے جن میں کامیابی اُنھیں سات اگست کو ہونے والے حتمی مقابلوں تک لے جائے گی۔ ارشد ندیم اولمپکس کی تاریخ میں پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ہیں جنھوں نے کسی ’انویٹیشن کوٹے‘ یا وائلڈ مزید پڑھیں
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: سنسنی خیز مقابلے کے بعد شاہینوں نے کالی آندھی کو پچھاڑ دیا
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 7 رنز سے شکست دے دی۔ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں گرین شرٹس نے میزبان ٹیم کو 158 رنز کا ہدف دیا۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج نوجوان بیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج نوجوان بیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز اور سابق کپتان معین خان کے بیٹے اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، انہیں سٹی اسکین کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹرز نے اعظم خان کو اسپتال میں مزید پڑھیں
اعظم خان ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹی 20 میچ سے باہر
قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین اعظم خان ٹریننگ سیشن کے دوران سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔ جس کے بعد اب وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیل پائیں گے. میڈیا رپورٹس کے مطابق نیورو سرجن نے 22 سالہ بیٹسمین اعظم خان کو مزید 24 گھنٹے مزید پڑھیں
بوم بوم آفریدی اب ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے
دنیا بھر کی بہترین لیگز میں اپنی شاندار کارکردگی سے شائقین کا دل جیتنے والے بوم بوم آفریدی اب ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے ہیں۔ کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ ٹی ٹوئنٹی میں حریفوں کے لیے خوف کی علامت سمجھے جانے والے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نیپال میں ہونے والی لیگ میں مزید پڑھیں
پاکستان ہاکی کی زبوں حالی کی اہم وجہ سامنے آگئی
پاکستان ہاکی کی زبوں حالی کی اہم وجہ سامنے آگئی، قومی کھلاڑیوں کی اکثریت کا فٹنس لیول غیر معیاری نکل آیا۔ ذرائع کے مطابق دو روزہ فٹنس کیمپ میں تیم منجمنٹ کی مطلوبہ فٹنس پر کوئی بھی پورا نہ اترسکا، بارہ کھلاڑی طے شدہ بنچ مارک کے قریب ضرور پہنچ پائے، ٹیم مینجمنٹ اپنی رپورٹ مزید پڑھیں
Recent Comments