پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔پی ایس ایل سیزن 7 کے مقابلے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری ہیں جس میں آج کا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان شام ساڑھے سات بجے کھیلا جائے مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
شاہین کا غصہ اور رضوان کا پیار، سوشل میڈیا ویڈیو وائرل
پی ایس ایل میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے میچ میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں کے درمیان دلچسپ لمحے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان بیٹنگ کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کر رہے تھے۔ شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کو مزید پڑھیں
ملتان سلطانزکا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر شاہین آفریدی الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ سلطانز کی ٹیم وننگ اسکواڈ کے ساتھ ہی میدان مزید پڑھیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر محمد نواز پی ایس ایل 7 سے باہر
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر محمد نواز انجری کےباعث پی ایس ایل 7 سےباہر۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بتایا کہ 27 سالہ محمد نواز کو نیوکولر بون فریکچر ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی سے مزید پڑھیں
آج لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز آمنے سامنے ہوں گے
پی ایس ایل سیون دوسرے مرحلے میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز آمنے سامنے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے بعد لاہور میں پی ایس ایل مقابلوں کا آغاز ہوچکا ہے، گذشتہ روز کھیلے گئے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے مزید پڑھیں
لاہور، ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کا میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا
پی ایس ایل کے اہم مرحلے کے لیے ٹیموں نے لاہور میں ڈیرے ڈال لیے۔ ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کا میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا۔ پاکستان سپر لیگ سیون کے ایکشن سے بھرپور مقابلوں کا دوسرا مرحلہ آج سے لاہور میں سجے گا۔ پی ایس ایل سیون میں قذافی اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں
پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج سے لاہور میں ہوگا
پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج سے لاہور میں ہوگا۔ پی ایس ایل 7 کے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں پشاور زلمی اور ملتان سلطانز قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ میچ رات ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔ پی ایس ایل سیون کے پہلے مرحلے میں تمام ٹیموں نے پانچ پانچ مزید پڑھیں
آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ جاری، بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے میچز میں بلے بازوں کی نئی درجہ بندی جاری کردی ہے جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں جبکہ بھارتی بلے باز ویرات کوہلی دوسرے اور روہت شرما تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی رینکنگ مزید پڑھیں
آسٹریلیا کے ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
آسٹریلیا کے ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، اعلان کردہ اسکواڈ میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ بابر اعظم قومی ٹیم کے کپتان اور محمد رضوان نائب کپتان ہوں گے۔عبداللہ شفیق، اظہر علی، فہیم اشرف، فوادعالم ٹیم کا حصہ ہوں گے، حارث روف ،حسن علی ،امام الحق اور محمد نوازبھی مزید پڑھیں
محمد یوسف قومی ٹیم کا بیٹنگ اور شان ٹیٹ بولنگ کوچ مقرر
سابق کرکٹر محمد یوسف کو قومی ٹیم کا بیٹنگ اور آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولرشان ٹیٹ کو بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔ شان ٹیٹ آسٹریلیا کےخلاف سیریز کی تیاریوں کےدوران قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کی ذمےداریاں سنبھالیں گے۔اس کے علاوہ پاکستان کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف ہوں گے جب کہ ثقلین مشتاق کو پاکستان مزید پڑھیں
Recent Comments