اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج بیٹسمین ایلکس ہیلز نے پی ایس ایل کو الوداع کہہ دیا

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی ایلکس ہیلز نے انڈین پریمیر لیگ میں معاہدہ ہونے پر پاکستان سپر لیگ کو الوداع کہہ دیا ۔ایلکس ہیلز پی ایس ایل 7 کے آئندہ میچز میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ الیکس ہیلز نے ٹوئٹر پر مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ وہ آئی پی ایل مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7، مکمل ویکسینیٹڈ افراد کو پی ایس ایل میچز دیکھنے کی اجازت مل گئی

 پی ایس ایل 7 کا میدان آج سے شائقین سے مکمل طور پر بھرا ہوگا، لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے مکمل ویکسینیٹڈ افراد کو پی ایس ایل میچز دیکھنے کی اجازت دے دی۔ ڈی سی لاہور کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آج سے لاہور کے 6 مقامات سے اسٹیڈیم تک بس سروس کے مزید پڑھیں

کراچی کنگزکا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

 کراچی کنگزنے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے.  لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر شاداب الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ کراچی کنگز کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، این کاک بین اور مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7 جیسن رائے پر جرمانہ عائد

پی سی بی نے پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جیسن رائے پر جرمانہ عائد کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اتوار کو پاکستان سپر لیگ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر ایسون رائے پر ان کی میچ فیس کا مزید پڑھیں

لالہ کی پی ایس ایل سے دستبرداری پر داماد افسردہ

پاکستان سپر لیگ 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے ٹورنامنٹ سے دستبردار ہونے کے بعد ان کے مستقبل کے داماد شاہین آفریدی نے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر شاہین آفریدی نے شاہد آفریدی کی ٹوئٹ ری ٹوئٹ کرتے ہوئے ان کے جلد ٹھیک مزید پڑھیں

ویلنٹائن ڈے، شاہین شاہ آفریدی کے مداحوں نے انکے گھر پھول بھج دیئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے گزشتہ رات کوئٹہ کو شکست دی اور آج وہ ویلنٹائن ڈے منا رہے ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی نے اس خوبصورت تحفے کی تصویر اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شئیر کی، اور ساتھ شکریہ مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی ٹورنامنٹ سے دستبرداری، شعیب اختر نے بھی بیان جاری کر دیا

اتوار کے روز پاکستان سپر لیگ 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوئے۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کوشش کر رہا تھا کہ پی ایس ایل اچھے نوٹ پر ختم کرتا لیکن پرانی انجری کی وجہ سے بہت مشکل ہو گئی ہے۔ دوسری مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے دنیائے کرکٹ کوالوداع کہہ دیا

اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کے حوالے سے اہم اعلان کرڈالا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ کمر کی تکلیف کے باعث پی ایس ایل سیون سے دستبردار ہورہا ہوں۔ Good bye to PSL | My body is in serious painhttps://t.co/yyHWSibxlH مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں لاہور قلندرز نے فخر اور کامران غلام کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 142 رنز کا ہدف لاہور قلندرز نے باآسانی 18ویں اوور میں 2وکٹوں پر حاصل کرلیا، کامران غلام 55 رنز مزید پڑھیں

پی ایس ایل: پشاور زلمی کی کراچی کنگز کو 55 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کے 19ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے شکست دیدی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی، پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں مزید پڑھیں