اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کے حوالے سے اہم اعلان کرڈالا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ کمر کی تکلیف کے باعث پی ایس ایل سیون سے دستبردار ہورہا ہوں۔
Good bye to PSL | My body is in serious painhttps://t.co/yyHWSibxlH
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) February 13, 2022