ٹیسٹ میچ، آسٹریلوی ٹیم 459 رنز پر آل آؤٹ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پنڈی اسٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ کا پانچوں روزجاری، راولپنڈی ٹیسٹ کے آخری روز آسٹریلوی ٹیم پاکستان کے خلاف 459 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ عثمان خواجہ97 اور مارنس لبوشین90 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ اسٹیو اسمتھ نے 78 اور ڈیوڈ وارنر نے 68 رنز بنائے۔ لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی مزید پڑھیں

قومی ہاکی پلیئرز، تنخواہوں سے محروم کھلاڑیوں نے وزیر اعظم سے اپیل کردی

قومی ہاکی پلیئرز دو ماہ سے تنخواہوں سے محروم، قومی کھلاڑیوں نے ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان سے معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کردی۔ قومی کھلاڑی عماد بٹ، اظفر یعقوب، عاطف مشتاق نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزیراعظم سے اپیل کی ہے، ڈیپارٹمنٹ سپورٹس ختم ہونے کے بعد سے کھلاڑیوں کو ادائیگیاں مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ، چوتھے روز کھیل شروع ہونے سے تاخیر

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل شروع ہونے میں تاخیر ہے۔ کھیل شروع ہونے کا وقت 10 بجے ہے تاہم آج 10 بجے دونوں ٹیمیں ہوٹل سے اسٹیڈیم کے لیے روانہ ہوں گے۔ گزشتہ شام سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا، آؤٹ فیلڈ خراب ہونے مزید پڑھیں

شین وارن کےکمرے سے خون کے دھبے ملے، تھائی پولیس کا انکشاف

دو روز قبل تھائی لینڈ میں اپنے وِلا میں مردہ حالت میں پائے جانے والے لیجنڈری آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن کی موت کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ تھائی پولیس حکام نے بتایا ہےکہ آنجہانی شین وارن کے کمرے کے فرش اور ان کے تولیے سے خون کے دھبے ملے ہیں۔ پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

معروف فٹبالر کلیرنس سیڈورف نے اسلام قبول کر لیا

چیمپئنز لیگ کی تاریخ میں تین مختلف کلبز اے سی ملان، ریال میڈرڈ اور ایجیکس کے ساتھ ٹرافی جیتنے والے واحد فٹبالر کلیرنس سیڈورف نے اسلام قبول کر لیا۔ سیڈورف نے اسلام قبول کرنے کی اطلاع اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے دی، انہوں نے اہلیہ صوفیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور لکھا کہ میرے مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا سیریز: تیسرے روز کا کھیل کم روشنی کے باعث روک دیا گیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل کم روشنی کے باعث روک دیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں آج شام سے بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کینگروز کے اوپنرز نے ٹیم کو 156 رنز کا اچھا آغاز فراہم کیا اور دونوں کھلاڑیوں نے نصف سنچریاں اسکور مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان کی 476 رنز پر اننگز ڈیکلیئر، آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری

راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے 4 وکٹوں پر 476 رنز بنا کر اننگز ڈیکلیئر کردی جس کے جواب میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر نے اننگز کا آغاز کیا اور کھانے کے وقفے تک بغیر کسی نقصان پر مزید پڑھیں

ٹیسٹ سیریز: پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف پہلی اننگز 476 رنز پر ڈکلیئر

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف 4 وکٹوں پر 476 رنز بناکر اپنی پہلی اننگز ڈکلیئر کردی۔ آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری تھی اور اس نے بغیر کسی نقصان کے 5 رنز بنالیے تھے کہ خراب روشنی کی وجہ سے کھیل ختم کردیا گیا۔ پاکستانی بلے بازوں کی آسٹریلیا کے مزید پڑھیں

سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن انتقال کرگئے

دنیا کے مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن 52 سال کی عمر میں چل بسے۔ شین وارن کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق شین وارن کی موت تھائی لینڈ کے علاقے کو ساموی میں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ شین مزید پڑھیں

پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان بابر اعظم کا اس موقع پر کہنا تھا کہ وکٹ بہت اچھی لگ رہی ہے اور اسکور بورڈ پر اچھا اسکور سجانے کی کوشش کریں گے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے مزید پڑھیں