پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے میچ میں ملتان سلطانز کے فاسٹ باؤلر احسان اللہ کی تباہ کن باؤلنگ کے سبب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم صرف 110 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے لیگ کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
پی ایس ایل سے باہر ہونے پر شاہنواز دھانی کا بیان سامنے آگیا
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے انجری کے باعث لیگ سے باہر ہونے کے بعد پہلی مرتبہ بیان جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شاہنواز دھانی نے کہا ہے کہ اپنی ٹیم ملتان سلطانز کو کچھ دیر کے لیے چھوڑنے پر بہت غمزدہ مزید پڑھیں
پی ایس ایل 8 کیلئے کراچی کنگز کا نیا ترانہ ریلیز
پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن کےلئے کراچی کنگز نے اپنے پہلے میچ سے قبل نیا ترانہ ریلیز کردیا۔ ’یہ ہے کراچی‘ کے عنوان سے کراچی کنگز کا نیا ترانہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پشاور زلمی سے ہونے والے میچ سے قبل ریلیز کیا گیا ہے جس میں گلوکار عاصم اظہر ، علی عظمت اور مزید پڑھیں
پی ایس ایل 8: کراچی کنگز اور پشاور زلمی آج آمنے سامنے
پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں ایک دوسرے کا مقابلہ کرنے کے لئے آج میدان میں اتریں گی۔ ملتان میں شاندار افتتاح کے بعد پی ایس ایل8 کا دوسرا میچ کراچی میں کھیلا جائے گا جس میں کنگز اور پشاور زلمی مدمقابل ہیں، اس مقابلے کی خاص مزید پڑھیں
ملتان میں پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن کا رنگا رنگ تقریب سے افتتاح
پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن کا ملتان میں رنگ رنگ تقریب سے باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز ہوگیا، گلوکارہ آئمہ بیگ نے قومی ترانہ پڑھا۔ تقریب میں ورچوئل ریالٹی کا بھی خوبصورت مظاہرہ کیا گیا۔ سربراہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے اپنے مزید پڑھیں
محمد حفیظ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے
قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ بھی پی ایس ایل 8 میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ محمد حفیظ کا انتخاب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ان فٹ احسان علی کی جگہ کیا ہے۔ آل راونڈر نے گزشتہ سیزن میں لاہور قلندرز ٹیم کی نمائندگی کی تھی لیکن اس بار انہیں کسی ٹیم کا حصہ مزید پڑھیں
انگلینڈ کے سابق کپتان آئن مورگن کا ہر طرز کی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
انگلینڈ کے سابق کپتان آئن مورگن نے ہر طرز کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سال 2019 ورلڈکپ کے فاتح کپتان نے 36 سال کی عمر میں کھیل سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے، جولائی 2022 میں آئن مورگن نے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہا تھا لیکن اب انہوں مزید پڑھیں
پی ایس ایل 8 کا میلہ آج سے سجے گا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا آٹھواں ایڈیشن آج سے شروع ہوگا، افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور میزبان ملتان سلطانز کے درمیان رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں دفاعی چیمپئن ہونے کے ناطے وہ بہت پرجوش ہیں۔ شاہین نے مزید پڑھیں
ترکیہ، شام میں زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے رونالڈو نے اپنی جرسی فروخت کردی
اسٹار فٹبالرلیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سمیت ترکیہ کے متعدد فٹبالرز نے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے اپنی جرسیاں عطیہ کردیں جس کے بعد رونالڈو کی جرسی دولاکھ 12 ہزار 450 ڈالر (5 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد) میں فروخت ہوگئی۔ حال ہی میں ترکیہ اور اٹلانٹا کے فٹبالر میرح ڈیمیرل نے ترکیہ میں مزید پڑھیں
پی ایس ایل ہر سال بڑے سے بڑا برانڈ بنتا جا رہا ہے جو کہ بہت اچھی چیز ہے: شعیب ملک
کراچی کنگز کے آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ محمد عامر ایک اچھے بولر ہیں، انہوں نے پاکستان کیلئے بہت سے میچز جیتے ہیں، وہ بولنگ اٹیک میں کراچی کنگز کو لیڈ کریں گے، ہمارے پاس کوالٹی اسپنرز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خود عماد وسیم کی انٹر نیشنل لیگز میں کارکردگی بہت مزید پڑھیں
Recent Comments