نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے سے قبل اہم پاکستانی بیٹر انجری کا شکار

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹر انجری کا شکار ہوگئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلےباز حارث سہیل نیوزی لینڈ کے خلاف پریکٹس سیشن کے دوران زخمی ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اعلامیے کے مطابق مڈل آرڈر بلےباز کی نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی بیٹی اور شاہین شاہ کی شادی کب ہو گی؟ اہم بیان سامنے آ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی صاحبزادی انشا آفریدی کی فاسٹ بولر شاہین کے ہمراہ رخصتی سے متعلق تفصیلات بتادیں۔ شاہد آفریدی اور شاہین نجی ٹی وی کے ایک پروگرام کے مہمان بنے جس میں سابق کپتان نے بیٹی انشا کی شادی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے مزید پڑھیں

کیا بابر اعظم کی کپتانی خطرے میں ہے؟

نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر کھیلے جانے والی 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز اپنے نام نہ کرنے کے بعد بابر اعظم کی کپتانی خطرے میں پڑ گئی۔ سینیئر صحافی عبد الماجد بھٹی نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

آئی پی ایل: سلو اوور ریٹ پر ویرات کوہلی پر لاکھوں روپے جرمانہ عائد

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2023 کے ایک میچ میں سست اوور ریٹ پر رائل چیلنجرز بنگلور کے متبادل کپتان ویرات کوہلی پر 24 لاکھ انڈین روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ یہ میچ 23 اپریل کو کے ایم چناسوامی سٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں بنگلور نے راجستھان رائلز کو ہرا دیا۔ کرک مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ سے شکست کا ملبہ کسی پر بھی نہیں ڈالوں گا: بابراعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ سے شکست کا ملبہ کسی پر نہیں ڈالتا، ٹیم جیتتی ہے اور ٹیم ہی ہارتی ہے۔ نیوزی لینڈ نے پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی، ایک میچ بارش کی مزید پڑھیں

عمران خان نے بابر اعظم کو شاندار بلے باز قرار دے دیا

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے ایک انٹرویو میں بابراعظم کو شاندار بلے باز قرار دے دیا۔ عمران خان کا انٹرویو میں کہناتھاکہ طویل عرصے بعد بابراعظم کے روپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوئی بلے باز دیکھا جس نے اپنی کارکردگی سے دنیا کو متوجہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

چوتھا ٹی 20: بارش، ژالہ باری کے باعث پاک نیوزی لینڈ میچ بے نتیجہ ختم

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان 5 میچوں کی سیریز کا راولپنڈی میں جاری چوتھا ٹی 20 میچ بے نتیجہ ختم کردیاگیا۔ قبل ازیں روالپنڈی میں جاری میچ بارش اور ژالہ باری کے باعث روک دیا گیا تھا۔ بارش کے باعث میچ روکے جانے سے قبل پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے مزید پڑھیں

مشیر کھیل پنجاب کا ایتھلیٹس کیلئے بڑا اعلان

پنجاب کے مشیر کھیل وہاب ریاض نے قومی ایتھلیٹس کے لیے بڑا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں وہاب ریاض نے کہا کہ نیشنل گیمز میں پنجاب کے میڈلسٹ ایتھلیٹس کو کیش انعام دیا جائے گا۔ مشیر کھیل پنجاب کا کہنا ہے کہ کھیلوں کی تاریخ میں پہلی مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی نے اپنی اہلیہ کے متعلق اہم انکشاف کر دیا

پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کی رواں سال 3 فروری کو بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشاء سے شادی ہوئی تاہم سب کو اس انتظار تھا کہ ان کا رشتہ دراصل کس طرح ہوا اور اب آخر کار کھلاڑی نے خود ہی اس کی مزید پڑھیں

شعیب ملک کا بابر کو قومی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا مشورہ

سابق کرکٹر شعیب ملک نے بابر اعظم کو قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ شعیب ملک نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم کو قومی ٹیم کی قیادت چھوڑ دینی چاہیے، بابر اعظم بیٹنگ اور کپتانی میں بہتری کے عمل سے گزر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں