سری لنکا ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ایشیا کپ کی منسوخی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا سوشل میڈیا پر کہنا ہے کہ ایشیا کپ کی منسوخی پر مایوسی ہوئی ہے، اب اگلے برس جون میں سری لنکا مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
ایشیا کپ 2020 ملتوی کرنے کا باقاعدہ اعلان، میلہ اب 2021 کو سجے گا
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے رواں سال ہونے والے ایشیا کپ کو کورونا وائرس کے باعث ملتوی کردیا ہے اور اب ایونٹ کا انعقاد 2021 میں کیا جائے گا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹو بورڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ بورڈ نے ستمبر میں شیڈول ایشیا کپ پر کووڈ-19 کی وبا کے مزید پڑھیں
راشد نسیم کا بڑا اعزاز، بھارت کے مارشل آرٹ ماسٹرپبھاکرریڈی کا ریکارڈ توڑدیا
راشد نسیم نے بھارت کے مارشل آرٹ ماسٹرپبھاکر ریڈی کا ریکارڈ توڑدیا جس کے بعد راشد نسیم کے عالمی ریکارڈز کی تعداد 56 ہوگئی۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان راشد نسیم کے عالمی ریکارڈ بنانے کا سلسلہ تھم نہیں سکا، راشد نسیم نے بھارت کے پبھارکرریڈیوکے 3 منٹ میں 5 کلو وزن باندھ کر106 مزید پڑھیں
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹاس کے وقت دلچسپ واقعہ، ویڈیو ضرور دیکھیں
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں پہلے ٹیسٹ میچ میں مدمقابل ہیں لیکن ٹاس کے وقت دلچسپ واقعہ پیش آیا جب ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر کورونا کی ایس او پیز بھول گئے۔ کورونا وائرس کے سبب انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایس او پیز کے تحت پہلا ٹیسٹ کھیلا جارہا ہے، ٹاس کے مزید پڑھیں
گنگولی کا ایشیا کپ 2020 کی منسوخی کا اعلان، پاکستان کرکٹ بورڈ لا علم
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) کے صدر سارو گنگولی نے رواں سال ستمبر میں شیڈول ایشیا کپ کی منسوخی کا اعلان کردیا۔ رواں سال ایشیا کپ کی میزبانی شیڈول کے مطابق پاکستان نے کرنی ہے لیکن پاک بھارت کشیدگی کے سبب پاکستان میں ایونٹ کا انعقاد نہیں ہو سکے گا مزید پڑھیں
کورونا کے سبب منقطع بین الاقوامی کرکٹ کی سرگرمیاں 4 ماہ بعد بحال
کورونا وائرس کے سبب تقریباً گزشتہ 4 ماہ سے منقطع بین الاقوامی کرکٹ کی سرگرمیاں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے ذریعے بحال ہو گئیں۔ کورونا وائرس کے سبب دنیا کے دیگر کھیلوں کی طرح کرکٹ کی سرگرمیاں بھی ماند پڑ گئی تھیں اور تمام طرز کی کرکٹ سمیت بین الاقوامی مزید پڑھیں
دورہ انگلینڈ میں کپتان اظہر علی کی اہم حکمت عملی
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہرعلی نے کہا ہے کہ اتنے عرصے بعد کرکٹ میں واپسی آسان نہیں ہے، نئے اصولوں کے مطابق بہت سی چیزوں کو مینج کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں اظہر علی کا کہنا تھا کہ لڑکوں نے پریکٹس میں بہت محنت کی ہے، موسم سردہے، ہوا کی وجہ سے بولرز مزید پڑھیں
کورونا سے معطل کھیلوں کی سرگرمیاں پھر سے بحال، شائقین کرکٹ کی انتظار کی گھڑیاں ختم
عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہو گئی تھیں لیکن اب ایک سو سترہ روز بین الاقوامی کرکٹ بحال ہوگئی ہے۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ میچ سے بین الاقوامی کرکٹ سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج مزید پڑھیں
اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی غیرموجودگی کا حل ڈھونڈ لیا گیا
کورونا وائرس بحران کے باعث بند دروازوں کے پیچھے بنا شائقین کے کھیلی جانے والے اپنی نوعیت کی پہلی انٹرنیشنل کرکٹ سیریزکے دوران خالی اسٹیڈیم میں مصنوعی تماشائیوں کا شور لگایا جائے گا۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں شائقین کرکٹ کا مصنوعی شور اسٹیڈیم میں استعمال کیا جائے گا۔مصنوعی تماشائیوں کاشور مزید پڑھیں
سویٹر اور گلاسز امپائرز کو نہ دینے کی پریکٹس کررہے ہیں
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرنسیم شاہ کا کہنا ہے کہ آہستہ آہستہ کنڈیشنز کے مطابق کھیلنے کی پریکٹس ہورہی ہے، ڈیوک اور کوکوبرا بال میں فرق ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرنسیم شاہ کا کہنا ہے کہ کوکوبرا بال خراب جلد ہوجاتا ہے زیادہ سوئنگ اور سیم نہیں ہوتا، ڈیوک بال جب تنگ مزید پڑھیں
Recent Comments