انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں چیمپئن ٹیم لیور پول کو آرسنل نے اپ سیٹ شکست سے دوچار کردیا۔ 9 نمبر ٹیم آرسنل نے 2-1 کے مقابلے میں لیور پول کو شکست دی۔ ٹیموں کے کھلاڑی ابرنلے اور وانڈرر کے درمیان پورے میچ کے دوران فُل اعصاب شکن مقابلہ دیکھنے میں آیا، جسے مداحوں نے بھی مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
فیفا نے ورلڈکپ 2022 کا شیڈول جاری کردیا
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈکپ 2022 کا شیڈول جاری کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق فیفا کی جانب سے جاری ہونے والے شیڈول میں بتایا گیا ہے کہ ورلڈکپ 2022 کا آغاز اکیس نومبر سے ہوگا اور میزبان ٹیم افتتاحی میچ کھیلے گی۔ فیفا شیڈول کے مطابق 21 نومبر سے 2 دسمبر مزید پڑھیں
انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر کیخلاف بڑا ایکشن، ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
بائیو سیکیور رولز کی خلاف ورزی پر انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے کھلاڑیوں کی حفاظت کے لیے بنائے بائیو سیکیور رولز کی خلاف ورزی پر سب سے معذرت کی ہے۔اپنے بیان میں پیسر کا کہنا ہے کہ ان کی غلطی مزید پڑھیں
فاسٹ بولر محمد عامر کے ہاں آ گئی ایک اور رحمت
ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد عامر دوسری بیٹی کے باپ بن گئے۔ قومی کرکٹر محمد عامر نے دوسری بیٹی کا نام منسا رکھا ہے جب کہ بچی کی ولادت لاہور کے نجی اسپتال میں ہوئی۔ محمد عامر نے کہا میں بیٹی ہی چاہتا تھا اور اللہ کا شکر ہے کہ یہ خواہش پوری ہو گئی، بیٹیاں مزید پڑھیں
پاکستان میں بیس بال کے فروغ کیلئےاہمم اقدامات
پاکستان بیس بال فیڈریشن نے راولپنڈی میں خاورشاہ نیشنل ویمن بیس بال اکیڈمی کے قیام کااعلان کر دیا ہے۔ پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سیّد فخرشاہ نے بتایاکہ پاکستان بیس بال فیڈریشن اکیڈمی کی سرپرستی کرے گی۔ جبکہ دیگر تمام انتظامات کی ذمہ داریاں یوتھ ایجوکیشن اینڈسپو ویلفیئرسوسائٹی ادا کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز؛ انگلینڈ کا دورہ بھارت ملتوی ہونے کا امکان
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی ہونے کا امکان ہے جس کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز ستمبر میں طے ہیں۔ ایک بھارتی کرکٹ بورڈ کے آفیشل نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ موجودہ صورتحال مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ انگلینڈ اورویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کے بعد آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ انگلش بیٹنگ لائن کو تہس نہس کرنے والے ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر کیریئر بیسٹ دوسرے نمبر پر آگئے۔ جیسن مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا گیا، شائقینِ کرکٹ کے لیے بڑی خبر آگئی
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے مستقبل قریب میں پاک بھارت سیریز کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان سیریز کے بارے میں سوچنا بھی غیرحقیقی ہے۔ انہوں نے ایک یوٹیوب پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افسوس کی بات یہ ہے کہ مزید پڑھیں
میری کوشش یہی رہتی ہے کہ غلطیوں سے سیکھوں: شان مسعود
ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود نے کہا ہے کہ ہمارا فیز ٹو اب شروع ہوچکا ہے، حریف ٹیم انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز کے لیے اب ہم ڈربی میں ٹریننگ کریں گے۔ اپنے ویڈیو کانفرنس میں شان مسعود کا کہنا تھا کہ ہوٹل، گراونڈ دونوں قریب اور بائیو سیکور ماحول میں ہیں، ہمیشہ اچھے اور برے وقت مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی جانب سے بڑی خبرسامنے آگئی، ایشیا کپ کیوں ملتوی کیا گیا؟ْ؟؟
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ ایشیاکپ کے ملتوی ہونے سے پاکستان کو زیادہ مالی نقصان نہیں ہو گا۔ چیئرمین پی سی بی نے ایک بیان میں کہا کہ ایشیاکپ کا التوا اورآئندہ انعقاد سے متعلق تمام رکن ممالک میں اتفاق ہے، ایونٹ کے ملتوی ہونے سے پاکستان کو زیادہ مزید پڑھیں
Recent Comments