
قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان میں قائدانہ صلاحیت ہے اور وہ مستقبل میں قومی ٹیم کی قیادت کر سکتے ہیں۔ دورہ انگلینڈ میں محمد رضوان نے اپنی عمدہ کارکردگی سے سب کو گرویدہ بنا لیا ہے خصوصاً ان کی وکٹ کیپنگ کی بین الاقوامی مزید پڑھیں
Recent Comments