پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ مودی سرکار کی موجودگی میں پاک بھارت کرکٹ سیریز کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ایک خلیجی اخبار کو انٹرویو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان باہمی سیریز کیلیے تیار ہے مگر موجود بھارتی حکومت کی موجودگی میں کرکٹ تعلقات کا بحال ہونا ممکن مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
پی سی بی کا اہم اجلاس کل ملتان میں منعقد ہوگا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا نیشنل فریم ورک پالیسی پر اہم اجلاس کل ملتان میں ہو گا۔ ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کی ملتان میں موجودگی کی وجہ سے ان کی اور ٹیسٹ کپتان اظہر علی کی پی سی بی کے اعلیٰ عہدیداران سے فوری طور پر ملاقات ممکن نہیں ہے۔ مزید پڑھیں
زمبابوے کے خلاف سیریز مثبت انداز میں کھیلیں گے: مصباح الحق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ اس وقت ترجیح جیت، ورلڈ کپ کوالیفکیشن کے پوائنٹس اور میگا ایونٹ کے لیے مضبوط کمبی نیشن کی تشکیل ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آخری ون ڈے میچ گزشتہ برس اکتوبر میں سری لنکا کے خلاف کراچی میں کھیلا اور مزید پڑھیں
عمراکمل کے خلاف پی سی بی کی درخواست مسترد
عالمی ثالثی عدالت برائے کھیل نے پی سی بی کی عمراکمل کے خلاف اپیل کی سماعت سوئٹزرلینڈ کے بجائے قریبی ملک میں کرانے کی درخواست مسترد کردی۔ پی سی بی نےعمراکمل کی سزا میں تین سال سے اٹھارہ ماہ تخفیف کے فیصلہ کے خلاف ثالثی عدالت میں اپیل کی ہے۔ عمراکمل جن پر فکسنگ کی مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے پی سی بی کو فرنچائزز سے سیکیورٹی فیس کی وصولی سے روک دیا
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فرنچائزز کی درخواست پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے پی ایس ایل فرنچائزز کی درخواست پر سماعت کی۔ بورڈ کے وکیل تفضل رضوی نے درخواستوں کے قابل سماعت ہونے مزید پڑھیں
پی سی بی نے جنوبی افریقا کی میزبانی کا اعلان کردیا
چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کی ٹیم جنوری 2021 میں پاکستان آئے گی۔ لاہور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو میں چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان کا کہنا تھا کہ کووڈ صورتحال میں بہتری کے باعث ڈومیسٹک کے ساتھ انٹرنیشنل میچز کی میزبانی مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی کی اجازت مل گئی
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی کے لیے درکار حکومت کی اجازت مل گئی۔ دونوں سیریز کوویڈ ایس او پیز کے تحت بند دروازوں میں کھیلی جائیں گی جب کہ میزبان بورڈ کی طرف سے گرین سگنل ملتے ہی پی سی بی حکام نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے انتظامات مزید پڑھیں
کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے مارشل آرٹ روبوٹ
باکسنگ اور مارشل آرٹ کے کھلاڑی تربیت کے دوران بھوسے بھرے بیگ کو مکے مارتے رہتے ہیں لیکن اب ایک تربیتی روبوٹ پلٹ کر ان پر وار بھی کرسکتا ہے۔ اس روبوٹ کو مارشل آرٹ کے مشہور کھلاڑی برینٹ ورڈائلیز نے تیار کیا ہے۔ ایک کھلاڑی کے ساتھ مشق کرتے ہوئے ان کی کلائی پر مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائزز نے بورڈ کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا
پاکستان سپر لیگ کے فرنچائزز نے کرکٹ بورڈ کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ مسلسل نقصان کی شکار پی ایس ایل فرنچائزز نے مالی ماڈل ٹھیک نہ کرنے پر پی سی بی کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا، گذشتہ روز لاہور ہائی کورٹ میں وکلا سلمان اکرم راجہ اور احمد بلال صوفی کی وساطت مزید پڑھیں
عمر گل اور عمران فرحت کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل اور سابق اوپنر عمران فرحت نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔ قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل اور سابق اوپنر عمران فرحت رواں ماہ نیشنل ٹی 20 کپ کے بعد کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں گے، دونوں کھلاڑیوں کو بہترین انداز میں الوداع کیا جائے مزید پڑھیں
Recent Comments