ایشیا کپ مسلسل دوسری دفعہ ملتوی، 2022 میں انعقاد کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ 2022 تک ملتوی ہوگیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی نے مذکورہ بیان 10 اپریل کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے 62ویں ورچوئل اجلاس میں بریفنگ کے دوران دیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ پی سی بی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کب ہونگے؟ شیڈول جاری

کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کا آغاز یکم جون سے ہوگا جب کہ ٹورنامنٹ کا فائنل 20 جون کو کھیلا جائے گا، مزید پڑھیں

محمد حفیظ آج جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کریں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ آج جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ کھیل کر 100واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیں گے۔ پروفیسر کے نام سے مشہور پاکستانی بلے باز آج کا میچ کھیل کر ایک اور اعزاز بھی اپنے نام کر لیں گے مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آج جوہانسبرگ میں مد مقابل ہوںگی

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج سے جوہانسبرگ میں ہو رہا ہے۔ چار میچوں کی سیریز کا پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے پانچ بجے شروع ہو گا۔ پروٹیز کے دیس میں ایک روزہ سیریز جیت کر پاکستان اب ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے فیورٹ قرار دیا جا مزید پڑھیں

کسی نوجوان کرکٹر کو بیٹنگ کی تکنیک سیکھنی ہیں تو بابراعظم کو دیکھیں: شان پولاک

جنوبی افریقا کے سابق کپتان شان پولاک کا کہنا ہے کہ بابراعظم کی کپتانی سے متاثر ہوا ہوں۔ سابق کپتان جنوبی افریقہ شان پولاک نے کہا ہے کہ کوویڈ 19 کے چیلنجز میں مثبت کرکٹ کھیلنا آسان نہیں ہوتا، پاکستان کرکٹ ٹیم نے مجموعی طور پر زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا، پاکستان کے ٹاپ آرڈر مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کو بڑا دھچکا، 1 اور اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیرز سے باہر ہوگئے

جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باووما زخمی ہونے کے باعث پاکستان کے خلاف ٹی20سیریز سے آؤٹ ہو گئے ہیں۔افریقی ٹیم پاکستان کیخلاف ٹی20سیریز کا پہلا میچ کل کھیلے گی۔ ٹیمبا باووما کی جگہ ہینرک کلاسان میزبان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ٹیمبا کو ہیمسٹرنگ انجری کے باعث دستبردار ہونا پڑا ہے۔ اس سے قبل جنوبی مزید پڑھیں

پاکستانی بچی کا بڑا کارنامہ، بھارتی خاتون کا عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا

پاکستان کی 8 سالہ مارشل آرٹس کھلاڑی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ایلبو اسٹرائیک کا ریکارڈ توڑ کر گنیز بک میں اپنا نام درج کروا لیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی فاطمہ نسیم نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ ایلبو اسٹرئیک کرکے اپنے سے تین گنا بڑی بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑا۔ فاطمہ مزید پڑھیں

دورہ بنگلہ دیش، انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ بنگلہ دیش کے لیے انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ دورہ بنگلہ دیش کے لیے قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی قیادت ابھرتے ہوئے نوجوان آل راؤنڈر قاسم اکرم کریں گے۔ دورے کے لیے حتمی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ پر برس پڑے

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جنوبی افریقا کے کرکٹ بورڈ کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شاہد آفریدی نے جنوبی افریقا بورڈ کی طرف سےکھلاڑیوں کو آئی پی ایل کھیلنےکی اجازت دینے پر اعتراض اٹھایا۔ Surprising to see @OfficialCSA allowing players to travel for IPL in the middle مزید پڑھیں

پاکستان آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں دوسرے نمبر پر آ گیا

جنوبی افریقہ کو سیریز میں شکست دینے کے بعد پاکستان آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر آ گیا۔ پاکستان نے سپر لیگ میں 6 میں سے 4 میچز جیت کر 40 پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔ انگلینڈ کے بھی 40 پوائنٹس ہیں مگر بہتر نیٹ رن ریٹ کی بنیاد مزید پڑھیں