سابق ہاکی اولمپئین نوید عالم کینسر جیسے موذی مرض سے لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ہاکی اولمپئین نوید عالم انتقال کرگئے، خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کینسر کی تشخیص کے باعث نوید عالم شوکت خانم اسپتال لاہور میں زیر علاج تھے، جہاں مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ون ڈے میچ آج، انگلینڈ کو دو صفر سے برتری
پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔ تین میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو دو صفر سے برتری حاصل ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیمیں گزشتہ روز برمنگھم پہنچیں جہاں بیٹنگ، فیلڈنگ اور باؤلنگ کی خوب پریکٹس کی۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد سمیت ملک کے تمام کھیلوں ے مراکز کو آباد کیا جائے گا، ڈی جی سپورٹس بورڈ
ڈی جی سپورٹس بورڈ محمد آصف زمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین ماہ میں اکتیس فیڈریشنز کو فنڈز جاری کئے گئے جبکہ ٹوکیو اولپمئکس کے لئے دس اتھلیٹس اور تین آفیشلز کو سپانسر کیا جارہا ہے ۔پاکستان اسپورٹس کمپلکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس بورڈ کرنل (ر) محمد آصف زمان مزید پڑھیں
یورو کپ جیتنے پر اٹلی کو 6 ارب 62 کروڑ 29 لاکھ پاکستانی روپے ملے
اٹلی نے انگلینڈ کے خواب کو توڑتے ہوئے یورو کپ 2020 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا جس کے بعد اسے ایک خطیر رقم انعام میں ملی ہے۔ اٹلی نے اتوار کی شب کھیلے گئے سنسنی خیز فائنل میں انگلینڈ کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 2-3 سے شکست دینے کے بعد یوروپین فٹ بال چیمپئن شپ مزید پڑھیں
یورو کپ کے فائنل میچ اٹلی نے انگلینڈ کوشکست دے دی
یورو کپ کے فائنل میچ میں اٹلی نے انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ اٹلی دوسری بار یوئیفا چیمپئن بن گیا۔ سنسنی خیز میچ میں اٹلی نے انگلینڈ کو پنالٹی ککس پر دو کے مقابلہ میں تین گول سے شکست دے دی۔ ہم نیوز کے مطابق مقررہ وقت تک میچ ایک، مزید پڑھیں
پاکستان اور انگلینڈ سیریز: دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 52 رنز سے شکست دے دی
پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 52 رنز سے شکست دے دی۔ انگلینڈ کی اننگز لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس پر مزید پڑھیں
لنکا پریمیئر لیگ چار ماہ کے لیے ملتوی
سری لنکا کی کرکٹ لیگ ’لنکا پریمیئر لیگ‘ چار ماہ کے لیے ملتوی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق لنکا پریمیئر لیگ کا دوسرا ایڈیشن چار ماہ کے لیے ملتوی کردیا گیا، لیگ 30 جولائی سے 22 اگست تک شروع ہونی تھی تاہم اب لیگ 29 نومبر سے شروع ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق سری لنکن بورڈ کی مزید پڑھیں
کرکٹر عمر اکمل سے آٹوگراف لینے آئے مداحوں کو حوالات کی ہوا کھانی پڑگئی
قومی کرکٹر عمر اکمل سے آٹوگراف لینے کے لیے آئے مداحوں کو حوالات کی سیر کرنی پڑ گئی۔ عمر اکمل کے گھر چار مداح آٹو گراف لینے کے لیے آئے تھے، عمر اکمل کے آٹو گراف دینے سے انکار پر مداحوں اور قومی کرکٹر میں تکرار شروع ہو گئی۔اسی دوران عمر اکمل نے 15 پر مزید پڑھیں
دوسرا ون ڈے، پاکستان اور انگلینڈ کے ٹیمیں آج لارڈز میں مدمقابل ہونگے
پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے میں ہفتے کو لارڈز میں کھیلا جائے گا۔قومی ون ڈے اسکواڈ میزبان ملک کے خلاف دوسرے معرکے کے لیے کارڈف سے لندن پہنچ گیا جبکہ کھلاڑیوں نے شام کے اوقات میں جم سیشن میں بھی شرکت کی۔ سیریز کے پہلے ون ڈے مزید پڑھیں
پاکستان انگلینڈ سیریز کے پہلے میچ میں تین کھلاڑی آؤٹ
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارڈف کے صوفیا گراؤنڈ میں کھیلے جارہے پہلے ایک روزہ میچ میں انگلش کپتان بین اسٹوکس نے ٹاس جیت کر مہمان پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت مزید پڑھیں
Recent Comments