ارشد ندیم کو ٹوکیو میں پاکستانی سفیر نے تعریفی سند پیش کی

ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے پر جاپان میں تعینات پاکستان کے سفیر امتیاز احمد نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو تعریفی سند پیش کی۔ ارشد ندیم نے ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو مقابلے میں شاندار کارکردگی دکھائی اور فائنل میں پانچویں پوزیشن حاصل کی تھی۔ ارشد ندیم کوئی میڈل تو حاصل نہیں کرسکے البتہ انہوں مزید پڑھیں

ارشد ندیم کو ٹوکیو میں پاکستانی سفیر نے تعریفی سند پیش کی

ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے پر جاپان میں تعینات پاکستان کے سفیر امتیاز احمد نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو تعریفی سند پیش کی۔ ارشد ندیم نے ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو مقابلے میں شاندار کارکردگی دکھائی اور فائنل میں پانچویں پوزیشن حاصل کی تھی۔ ارشد ندیم کوئی میڈل تو حاصل نہیں کرسکے البتہ انہوں مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس امریکا کی برتری کیساتھ اختتام پزیر ہوگیا

32ویں اولمپک گیمز امریکا کی برتری کے ساتھ ختم ہو گئے، ٹوکیو میں ہونے والے اولمپکس 2020 میں امریکا نے 39 طلائی تمغے حاصل کیے۔ ٹوکیو کے نیشنل اسٹیڈیم میں رنگا رنگ اختتامی تقریب میں اولمپک پرچم 2024 گیمز کے میزبان شہر پیرس کے حوالے کر دی گئی ، تقریب کے اختتام پر دلکش آتش مزید پڑھیں

بلدیہ وسطی،یونین کونسل اٹھارہ کے یوسی سیکرٹری عوام کو سہولیات پہنچانے کے بجائے چرسی بنانے میں مشغول

بلدیہ وسطی،یونین کونسل اٹھارہ کے یوسی سیکرٹری عوام کو سہولیات پہنچانے کے بجائے چرسی بنانے میں مشغول،،،، کراچی: رپورٹ: فرقان فاروقی)یوسی سیکریٹری عوام کو سہولیات پہنچانے کے بجائے چرسی بنانے میں مشغول، ایسے سیکریٹریز کیخلاف کاروائی کرنا ناگزیر ہوگیا،تفصیلات کے مطابق بلدیہ وسطی کی یونین کمیٹی نمبر 18 میں تعینات یوسی سیکریٹری محمد انور پیسہ مزید پڑھیں

کے پی ایل: باغ اسٹیلنز نے کوٹلی لائنز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے دوسرے میچ میں باغ اسٹیلنز نے کوٹلی لائنز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی، اسد شفیق کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ کے پی ایل کے دوسرے میچ میں کوٹلی لائنزپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 169 رنز پر آؤٹ ہوئی، باغ اسٹیلنز نے 170 رنز کا مزید پڑھیں

گڈ لک ارشد ندیم، پوری قوم ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کے آخری امید کے لیے دعاگو

قومی ہیرو ارشد ندیم کی کامیابی کے لیے پوری عوام دعاگو ہے۔ سب کی نظریں اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلوں کے فائنل پر ٹک گئیں۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم دعا گو ہیں کہ آپ آج کے فائنل میں پوڈیم پوزیشن میں آئیں۔عوام ارشد مزید پڑھیں

میرے پیچھے خوبصورت دریا ہے لیکن ساتھ ہی گندگی کے ڈھیر، وسیم اکرم کی کراچی والوں سے معذرت

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کراچی والوں سے معذرت کر لی۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مظفر آباد کی گندگی شیئر کرتے ہوئے کراچی والوں سے معذرت کر لی۔ وسیم اکرم کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے سلسلے میں مظفر مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ، راولا کوٹ ہاکس نے میرپور رائلز کو مات دیا

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے افتتاحی میچ میں راولا کوٹ ہاکس نے میرپور رائلز کو 43 رنز سے شکست دے دی۔راولاکوٹ ہاکس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے۔ احمد شہزاد 69، بسم اللہ خان 59 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ میرپور رائلز مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

کشمیر پریمیئر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جبکہ ایونٹ کا پہلا میچ آج کھیلا جا رہا ہے۔ کشمیر پریمیئر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، اس کے بعد پاکستان اور آزاد کشمیر کے قومی ترانے بجائے گئے۔ آج شاہد خان آفریدی کی راولا کوٹ ہاکس مزید پڑھیں

ٹوئنٹی20 سیریز میں فتح نے مصباح الحق کی بطور ہیڈ کوچ لائف لائن کچھ بڑھا دی

ویسٹ انڈیز کے خلاف بارش سے متاثرہ ٹوئنٹی20 سیریز میں فتح نے مصباح الحق کی بطور ہیڈ کوچ لائف لائن کچھ بڑھا دی۔ غیرملکی نیوز ایجنسی کے مطابق وہ ٹوئنٹی 20 ورلڈکپ تک ذمہ داری جاری رکھ سکتے ہیں۔ انگلینڈ کے ٹور میں مایوس کن نتائج کی وجہ سے کچھ بورڈ آفیشلز اور دیگر حکام مزید پڑھیں