سری لنکن کرکٹرز نے بھی نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اینجلو پریرا نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں دو سال پہلے دورہ پاکستان کو یاد کیا۔ Toured @TheRealPCB 2 years back and really enjoyed every minute of our stay!! مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
برطانوی ہائی کمشنرکا نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر ردِعمل
پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں کرسٹن ٹرنر کا کہنا تھاکہ سیریزختم کرنے میں برطانوی ہائی کمیشن کےملوث ہونے کی قیاس آرائی غلط ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ مزید پڑھیں
سیریز منسوخ: وزیراعظم کا نیوزی لینڈ کی ہم منصب سے رابطہ
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اب سے کچھ دیر قبل وزیر اعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن سے رابطہ کیا ہے۔ فواد چوہدری نے بتایا کہ عمران خان نے یقین دلایا کہ پاکستان میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی میسر ہے اور PCB کے مزید پڑھیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ون ڈے میچ موخر کر دیا گیا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ موخر کر دیا گیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں دوپہر ڈھائی بجے شروع ہونا تھا اور پاکستان 18 سال بعد اپنی سرزمین پر نیوزی لینڈ ٹیم کی میزبانی کے لیے تیار تھا مزید پڑھیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز میں ڈی آر ایس نہ ہونے پر رمیز راجہ برہم
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز میں ڈی آر ایس نہ ہونے کو غفلت قرار دے دیا۔رمیز راجہ نے سیریز میں ڈی آر ایس نہ ہونے کی تحقیقات کروانے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ غفلت کے مرتکب افراد کے مزید پڑھیں
مجھے خوشی ہے کہ اب نمبر 10 جرسی شاہین پہنیں گے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے نام و نمبر کی جرسی شاہین شاہ کو ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں فخر ہے کہ ان شرٹ شاہین آفریدی پہنیں گے۔ شاہین شاہ آفریدی کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے شاہد آفریدی نے لکھا کہ میں نے اس مزید پڑھیں
وسیم اکرم کی اپنی اہلیہ شنیرا کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر اور کپتان وسیم اکرم کی اپنی اہلیہ شنیرا کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ 10 ماہ کی لمبے عرصے کی دوری برداشت کرنے کے بعد وسیم اکرم شنیرا کے پاس آسٹریلیا میں موجود ہیں، جس کے بعد شنیرا نے انسٹاگرام کا رخ کیا اور مداحوں کے مزید پڑھیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ملکوں کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی جبکہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث ایس او پیز کے تحت 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی مزید پڑھیں
مجھے نہیں لگتا کہ بطور کپتان مجھ پر اعتماد نہیں کیا جارہا، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ایسا نہیں ہے کہ رمیز راجہ مجھے بطور کپتان سپورٹ نہیں کررہے وہ پورا بیک کررہے ہیںورچوئل پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ بطور کپتان مجھ پر اعتماد نہیں کیا جارہا ۔ میں اور شاداب مزید پڑھیں
ایک روزہ میچز کیلئے قومی ٹیم کی نئی کٹ متعارف
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک روزہ میچز کیلئے قومی ٹیم کی نئی کٹ متعارف کروا دی ہے۔ نئی وردی میں گہرے اور ہلکے سبز رنگ کا امتزاج ہے۔ شرٹ کی بائیں جانب چاند ستارہ اور دائیں جانب نجی کمپنی کا لوگو ہے۔ ہلکے سبز رنگ والے حصے میں پیپسی کا لوگو ہے۔
Recent Comments