ایک روزہ میچز کیلئے قومی ٹیم کی نئی کٹ متعارف

ایک روزہ میچز کیلئے قومی ٹیم کی نئی کٹ متعارف

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک روزہ میچز کیلئے قومی ٹیم کی نئی کٹ متعارف کروا دی ہے۔

نئی وردی میں گہرے اور ہلکے سبز رنگ کا امتزاج ہے۔ شرٹ کی بائیں جانب چاند ستارہ اور دائیں جانب نجی کمپنی کا لوگو ہے۔

ہلکے سبز رنگ والے حصے میں پیپسی کا لوگو ہے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet