نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ جس طرح ختم ہوا اس سے سب کو ہی افسوس ہے اور یہ شرم کی بات ہے، امید ہے دورہ ختم ہونے کے دیرپا اثرات نہیں ہوں گے۔ ایک انٹرویو میں کپتان نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کین ولیمسن مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
دنیا میں ہر جگہ واقعات ہوتے ہیں لیکن وہاں کوئی شور نہیں مچاتا
سابق کپتان ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ڈیرن سیمی نے کہا ہے نیوزی لینڈ کے فیصلے پر مایوسی ہوئی۔ڈیرن سیمی کا کہنا تھا فیلڈ ماہرین کہہ رہے ہیں کہ پاکستان محفوظ ہے تو اعتماد کرنا چاہیے، پچھلے 6 سال سے پاکستان آ رہا ہوں، ہمیشہ اچھا تجربہ رہا۔ نہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ مزید پڑھیں
انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان سیریز منسوخ نہیں ہونا چائیے، مائیکل وان بھی میدان میں آگئے
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی سیریز کو منسوخ نہیں کیا جا چاہیے۔اپنی ٹوئٹ میں سابق کپتان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کہا کہ اگر سفر کرنا غیر محفوظ ہے تو میچز منسوخ کرنے کے بجائے یو اے ای منتقل کرنے مزید پڑھیں
ایڈوائزری تبدیل ہونے پر دورہ پاکستان منسوخ کرنا پڑا، سی ای او نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے سی ای او کا کہنا ہے کہ تھریٹ لیول بدلنے پر کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کرنا پڑا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے سی ای او ڈیوڈ وائٹ نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ، مکمل اطمینان تھا اس لئے ٹیم کو پاکستان بھیجا تھا۔ جمعہ کے روز سب مزید پڑھیں
گیل بھی پاکستان کی حمایت میں بول پڑے، پاکستان آنے کا اعلان
کرکٹ کے یونیورس باس کرس گیل نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان سے ایک بار پھر پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے سیکیورٹی خدشات پر پاکستان کا دورہ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس جانے کے بعد کرس گیل نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پیغام دیا ہے ’کل پاکستان جا مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے سابق کوچ بھی پاکستان کے حق میں بول پڑے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے نیوزی لینڈ سیریز منسوخ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ پاکستان کرکٹ سے محبت کرنے والے لوگوں کا ملک ہے۔ میرے وہاں گزرے 3 سال بہت شاندار تھے۔ So sad to مزید پڑھیں
دنیا میں کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں وہ خود کو پاکستان سے زیادہ محفوظ محسوس کرتی ہوں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ آسٹریلین شہری شنیرا اکرم نے پاکستان کو محفوظ ترین ملک قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں شنیرا اکرم نے کہا کہ دنیا میں کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں وہ خود کو پاکستان سے زیادہ محفوظ محسوس کرتی ہوں۔ There is مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کی وجہ سامنے آ گئی
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کی اصل وجہ سامنے آ گئی۔نیوزی لینڈ کے میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کی حکومت کو پاکستان میں کرکٹ ٹیم کے خلاف تھریٹ کی اطلاع فائیوآئیز کی جانب سے دی گئی تھی۔ فائیو آئیز نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا،کنیڈا ،امریکا اور برطانیہ پر مشتمل مزید پڑھیں
نہیں جانتا یہ کیا ہو رہا ہے؟ نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر بھی پاکستان کے حق میں بول پڑے
نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی و معروف کرکٹ کمنٹیٹر ڈینی موریسن نے سیریز ختم کرنے پر اظہار افسوس کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ نہیں جانتا یہ کیا ہو رہا ہے؟ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں گھومنے اور کرکٹ والا وقت بہت اچھا تھا، مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کے دورہ منسوخی، وسیم اکرم بھی میدان میں آگئے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے نیوزی لینڈ کے دورہ منسوخی پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان نے ثابت کیا ہے کہ بین الاقوامی کھیلوں کے لئے ہمارے حفاظتی اقدامات اعلیٰ ترین درجے کے ہیں مزید پڑھیں
Recent Comments