پی ایس ایل; آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا مقابلہ ہوگا

پی ایس ایل میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آمنے سامنے ہوں گے۔ دونوں ٹیموں نے اب تک ایک ایک میچ جیت رکھا ہے۔ میچ کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شام ساڑھے 7 بجے شروع ہو گا۔ شاہد آفریدی بھی کورونا نیگیٹو آنے کے بعد کوئٹہ کی ٹیم کو جوائن کر مزید پڑھیں

لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے 9 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور قلندرز کے 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 170رنز بناسکی، حیدر علی 49رنز بناکر نمایاں رہے۔ مزید پڑھیں

نئی ٹی 20 رینکنگ جاری، بابر اور رضوان بدستور پہلے اور دوسرے نمبر پر براجمان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی20 رینکنگ جاری کردی ہے جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بدستور پہلے اور محمد رضوان دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آج نئی ٹی20 رینکنگ جاری کردی ہے جس میں ابتدائی تین پوزیشنز میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی۔ ابتدائی تین مزید پڑھیں

انگلینڈ کے مزید 6 کھلاڑی پی ایس ایل میں شرکت کے لیے کراچی پہنچے

پی ایس ایل کے ساتویں سیزن میں شرکت کے لیے انگلینڈ کے مزید 6 کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ہیں۔ جیمز وینس قرنطینہ نہیں کریں گے جبکہ باقی پانچ انگلش کرکٹر تین روز کا قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد اپنی ٹیموں کو جوائن کریں گے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے اختتام کے بعد انگلینڈ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف وکٹ لے کر جشن کیوں نہیں منایا؟ رومان رئیس نے وجہ سنا دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر رومان رئیس منگل کو اپنی سابقہ ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میدان میں اترے ۔ یہ وہ ٹیم تھی جس کی جانب سے رومان رئیس 6 سال پی ایس ایل کا حصہ رہے ، اس میچ میں رومان رئیس نے شاداب مزید پڑھیں

آصف علی اسلام آباد یونائیٹڈ کے نائب کپتان مقرر

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈز نے جارح مزاج بلے باز آصف علی نائب کپتان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے آج ملتان سلطانز کے خلاف میچ سے قبل آصف علی کو نائب کپتان بنانے کا اعلان کیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے اعلان کرتے مزید پڑھیں

فاسٹ باولر شاہنواز دھانی وزیر خارجہ بننے کے خواہشمند

قومی فاسٹ باولر شاہنواز دھانی نے وزیر خارجہ بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں سب کہتے تھے کہ شاہنواز دھانی ہماری ٹیم کا وزیر خارجہ ہے۔ شاہنواز دھانی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں سب کہتے تھے کہ شاہنواز دھانی ہماری ٹیم کا وزیر خارجہ ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر فٹ

محمد عامر آج ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی میں ہونے والے پریکٹس سیشن میں بھی حصہ لیا۔ ہمسٹرنگ انجری کا شکار محمد عامر نے پی ایس ایل سیزن سیون کا ایک بھی میچ نہیں کھیلا ہے۔ کراچی کنگز اپنا چوتھا میچ 4 فروری کو پشاور زلمی کے خلاف کھیلے گی تاہم اب اس حوالے سے امکان مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے اچھی خبر، شاہد آفریدی کورونا وائرس سے صحتیاب

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شہرہ آفاق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی اور پشاور زلمی کے اوپنر حضرت اللہ زازئی کورونا وائرس سے صحتیاب ہو گئے ہیں اور انہوں نے اپنی اپنی فرنچائزوں کو جوائن کر لیا ہے۔ گلیڈی ایٹرز کے ٹیم منیجر اعظم خان نے بتایا کہ شاہد آفریدی کا انٹیجن ریپڈ ٹیسٹ منفی آ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7، ناقابل شکست اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں آج مدمقابل ہونگے

پاکستان سپر لیگ کے 7ویں ایڈیشن میں اب تک ناقابل شکست دو ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی۔ میچ شام ساڑھے سات بجے کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ پی ایس ایل میں اب تک دونوں ٹیمیں 9 بار مدمقابل آئیں۔ پانچ میچوں میں اسلام آباد یونائیٹڈ جب کہ چار میں ملتان مزید پڑھیں