پی سی بی: پہلی پاکستان جونیئر لیگ کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے پاکستان جونیئر لیگ کے اپکسپریشن آف انٹریسٹ میں اسپانسرز اور پارٹنرز کی جانب سے بھرپور دلچسپی ظاہر کرنے پر پہلی جونیئر لیگ کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق6 شہروں سے منسوب فرنچائز ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ یکم سے 15 اکتوبر تک قذافی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

مسجد نبوی ﷺ واقعے سے پاکستان کی شناخت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے: شاہد آفریدی

مسجد نبوی ﷺ میں وزیراعظم اوران کے وفد کے ارکان کیخلاف نعرے بازی پرسابق کرکٹر شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا۔ شاہد آفریدی نے ٹوئٹ میں کہا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں آواز بلند کرنے کی بھی ممانعت ہے مگر ہم اپنی سیاسی دشمنیاں نبھانے کے لیے حرم کی حرمت تک بھول گئے۔ شاہد مزید پڑھیں

حسن علی نے 5 وکٹین، کاؤنٹی چیمپئن شپ کے ٹاپ بالر

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے انگلش کاؤنٹی چیمپئین شپ میں اپنی شاندار بالنگ سے دھوم مچادی، حسن علی نے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا دی۔ ہیمپ شائر کے خلاف کھیلے جانے والے میچ کی پہلی اننگز میں حسن کی جارحانہ بیٹنگ کی وجہ سے مخالف ٹیم 246 رنز بناکر مزید پڑھیں

آل راؤنڈر بین اسٹوکس انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بن گئے

2019 میں انگلینڈ کو ورلڈ کپ جتوانے والے آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو انگلش ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سونپ دی گئی۔ بین اسٹوکس کا کہنا تھا کہ میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ مجھے انگلینڈ کے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی دی گئی۔ سابق کپتان جو روٹ کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں مزید پڑھیں

شعیب اختر کا واٹسن کو 21ویں سالگرہ پر ایک تیزرفتار تحفہ

پاکستان کے سابق اسٹار فاسٹ بالر شعیب اختر کو کرکٹ چھوڑے تو کئی سال ہو گئے، لیکن راولپنڈی ایکسپریس کی تیز گیند بازی کی یادیں ابھی تک کوئی بھلا نہیں سکا۔ دنیا بھر میں ان کے لاکھوں مداحوں کے ساتھ ان کے ساتھی کھلاڑی بھی آج تک ان کی بالنگ کی تعریف کیے بغیر نہیں مزید پڑھیں

سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر مینٹل اسپتال میں داخل

آسٹریلیا کے سابق بلےباز مائیکل سلیٹر کو گھریلو تشدد کے کیس میں مینٹل اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ آسٹریلیا کے سرکاری میڈیا کے مطابق کی عدالت نے ذہنی صحت کی بنیاد پر ان کے خلاف گھریلو تشدد کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ 52 سالہ مائیکل سلیٹر کو پولیس نے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کا پی سی بی کو مشورہ

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو حکومت سے الگ ہونا چاہیے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بورڈ کے چیئرمین اور سی ای او کا تعلق حکومت سے نہیں ہونا چاہیے، پی سی بی کے الگ الیکشنز ہوں، مزید پڑھیں

دورہ یورپ: پاکستان ہاکی ٹیم کا بہترین آغاز، نیدرلینڈز کو 3-5 سے شکست دے دی

دورہ یورپ پر پاکستان ٹیم نے اپنی مہم کا آغاز کامیابی کے ساتھ کیا اور نیدر لینڈز کو 5 کےمقابلے میں 3 گولز سے ہرادیا، رضوان نے ہیٹ ٹریک کی۔ دورہ یورپ پر پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو شکست دے دی۔ کھیل شروع ہوا تو پاکستان کے اعجاز نے گول کرکے مزید پڑھیں

نسلی امتیاز کے الزامات سے بری ہونے کے بعد مکمل طور پر آزاد محسوس کر رہا ہوں: گریم اسمتھ

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ کے ڈائریکٹر گریم اسمتھ نے کہا ہے کہ وہ ایک ثالثی عمل سے نسلی امتیاز کے الزامات سے بری ہونے کے بعد وہ خود کو مکمل طور پر آزاد محسوس کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق کرکٹ جنوبی افریقہ مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کا کرکٹ لیگ کے حوالے سے بڑا اعلان

سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹین لیگ کروانے کا اعلان کر دیا۔ لاہور کے نجی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بوم بوم شاہد آفریدی کا کہنا تھا مالی مسائل سے دوچار ایتھلیٹس کی فلاح و بہبود کے لئے کام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اپنی فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر اس پلیٹ مزید پڑھیں