سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر مینٹل اسپتال میں داخل

مائیکل سلیٹر
آسٹریلیا کے سابق بلےباز مائیکل سلیٹر کو گھریلو تشدد کے کیس میں مینٹل اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔

آسٹریلیا کے سرکاری میڈیا کے مطابق کی عدالت نے ذہنی صحت کی بنیاد پر ان کے خلاف گھریلو تشدد کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ 52 سالہ مائیکل سلیٹر کو پولیس نے اکتوبر میں گرفتار کیا تھا اور ان کے خلاف گھریلو تشدد کا الزام سمیت اپنی سابقہ ​​بیوی کو ہراساں کرنے اور دھمکانے کا الزام لگایا گیا تھا۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet