ایڈیلیڈ اوول کے ہیڈ کیوریٹر ڈیمیئن ہوف کل لاہور پہنچیں گے۔ ڈیمیئن ہوف 28 جولائی تک پاکستان میں قیام کریں گے جس دوران وہ کراچی، ملتان اور راولپنڈی بھی جائیں گے۔ ڈیمیئن ہوف اس فیلڈ میں 26 سال کا تجربہ رکھتے ہیں، وہ پاکستان کے ان چاروں شہروں میں موجود ٹیسٹ سینٹرز کی آؤٹ فیلڈ مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
آئی سی سی سپر لیگ: پاکستان کی چوتھی پوزیشن خطرات کی زد میں
ون ڈے سپر لیگ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ ورلڈ کپ 2023 کیلیے کوالیفائنگ کا درجہ رکھنے والی آئی سی سی سپر لیگ میں بھی پاکستان کی چوتھی پوزیشن اس وقت خطرات کی زد میں ہے، نیوزی لینڈ نے منگل کو کھیلے گئے دوسرے میچ میں آئرلینڈ کو 3 وکٹ مزید پڑھیں
شہروز کاشف اب کونسی چوٹی سر کرنے نکلے ہیں؟
دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما اور نانگاپربت سے واپسی پر پھنس جانے والے شہروز کاشف نے ایک بار پھر رخصت سفر باندھ لیا۔ شہروز کاشف نے گلگت بلتستان روانگی سے پہلے سماجی رابطے کی سائٹ پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے بتایا کہ انکی اگلی منزل پاک چین بارڈر کے قریب گاشر برم کی مزید پڑھیں
ایشیاکپ کی میزبانی کا سحرا کس کے سر ہوگا؟
سری لنکا میں سیاسی کشیدگی میں اضافے کے باعث بنگلادیش نے ایک بار پھر ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے ایونٹ کی سری لنکا سے بنگلادیش منتقلی کا حتمی فیصلہ رواں ماہ کے اختتام پر کیا جائے گا جبکہ ٹورنامنٹ اگست میں مزید پڑھیں
مجھے نہیں سمجھ آتی کہ ٹیم سے کیوں مجھے ڈراپ کیا گیا: عماد وسیم
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راوندڑ عماد وسیم نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے بعد سے میں کوئی میچ نہیں کھیلا، مجھے نہیں سمجھ آتی کہ ٹیم سے کیوں مجھے ڈراپ کیا گیا۔ کرکٹ پاکستان کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے ٹیم سے ڈراپ کرنے کی کوئی وجوہات نہیں بتائی مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے زیادہ مضبوط حریف ہے: کرونارتنے
سری لنکن ٹیم کے کپتان کرونارتنے کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے زیادہ مضبوط حریف ہے کیونکہ وہ اسپین کو زیادہ اچھا کھیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی سمیٹنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کرونارتنے نے کہا کہ بابراعظم بہترین فارم میں ہیں مزید پڑھیں
منگنی کی بات سب سے پہلے میں نے کی: شاہین شاہ آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے مطابق ابھی ان کا فوکس کرکٹ پر ہے مگر ساتھ ہی وہ کچھ عرصے بعد شادی کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی اور سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی کی بیٹی مزید پڑھیں
بھارت: روسی جواریوں کو جعلی آئی پی ایل دکھا کر لوٹ لیا گیا
بھارت میں چند افراد نے جعلی انڈین پریمئیر لیگ کروا کر روسی جواریوں سے لاکھوں روپے لوٹ لیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں ایک فارم ہاوس کے اندر آئی پی ایل کا ڈرامہ رچایا اور روس میں بیٹھے جواریوں تین لاکھ روپے ہتھا لیے گئے۔ پولیس کے مزید پڑھیں
شاہین کوشاہد آفریدی نےلاہور قلندرز کی کپتانی کرنے سے کیوں منع کیا تھا؟
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ہونے والے سُسر شاہد آفریدی کی جانب سے پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کی مخالفت کرنے کی وجہ بتائی ہے۔ شاہین آفریدی نے بتایا کہ ‘کم عمری میں کپتانی ملنے کے بعد لوگوں کے لیے یہ قبول کرنا کافی مشکل تھا، بہت مزید پڑھیں
ایشیاکپ 27 اگست سے شروع ہونے کا امکان
ایشیاکپ سے ڈالرز آتے دیکھ کر سری لنکا کی آنکھوں میں چمک آگئی جبکہ میچز 27 اگست سے 11 ستمبر تک ممکنہ طور پر کولمبو اور کینڈی میں کھیلے جائیں گے۔ سری لنکن بورڈ کو ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے ایونٹ منعقد کروانے کا گرین سگنل مل گیا ہے، ٹی20 ورلڈکپ مزید پڑھیں
Recent Comments