27اپریل کا جلسہ سندھ کے شہری علاقوں کی سیاسی سمت کا تعین کرےگا ،کنوینر ایم کیوایم پاکستان

*ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کا رابطہ کمیٹی کے ہمراہ جلسہ گاہ باغ جناح کادورہ* *تیاریوں کو حتمی شکل دینے اور خواتین بزرگوں سمیت خصوصی افراد کیلئے مناسب انتظامات کرنے کی ہدایت، خالد مقبول صدیقی* *جلسہ عام میں آنے والے عوام کی سہولت کاہرممکن خیال رکھا جا ئے،کنور نویدجمیل* *کر اچی(اسٹاف رپورٹ* مزید پڑھیں

27،اپریل کومنعقدہونیو الے جلسے کی عوامی رابطہ مہم کے دوران اورنگی کے مقامی چرچ کادورہ

سینئرڈپٹی کنوینرعامرخان کا27،اپریل کومنعقدہونیو الے جلسے کی عوامی رابطہ مہم کے دوران اورنگی کے مقامی چرچ کادورہ عامرخان نے چرچ کے منتظمین سے ملاقات کی اورسرلنکامیں ہونے والی دہشت گردی کی مذمت انسانی جانوں کا نقصان باعث تکلیف ہے،عامرخان سینئرڈپٹی کنوینرایم کیوایم پاکستان کر اچی۔(انقلاب نیوز) ایم کیوایم پاکستان کے سینئرڈپٹی کنوینرعامرخان کا27،اپریل کومنعقدہونیو الے مزید پڑھیں

سندھ سرکار کی بدولت دو عہدوں پر براجمان، لوٹ مار کا بازار گرم….

ادارہ ترقیات کراچی کے ڈائریکٹر فنانس توفیق سومرو سپریم کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہوئے …. کراچی ( انقلاب نیوزٹی وی ) ادارہ ترقیات کراچی بالادست افسران کا قانون و آئین سے بالا دستی کا سفر زور و شور سے جاری ہے ڈائرکٹر فنانس و سیکرٹری کے ڈی اے توفیق سومرو دہرے اضافی چارج مزید پڑھیں

دس کروڑ سےزائدکی ریکوری دینےوالا اصل اہداف سے دور۔

غیرتسلی بخش ریکوری ادارہ ترقیات کراچی مالی بُحران کاشکار۔۔۔  کراچی ،(رپورٹ:سیدمحبوب احمدچشتی)   ادارہ ترقیات کراچی میں جاری مالی بُحران ملازمین وپنشریز کےصبر کاامتحان لےرہاہےمحکمہ جاتی مفاداتی سیاست۔اہل افسران کومیرٹ کی دھجیاں بکھیرتےہوئےانکوپوسٹنگ سےدور رکھنےکی محکمہ جاتی سازشیں اپنےعروج پرذرائع کےمطابق ادارہ ترقیات کراچی میں میرٹ پرافسران کی  تقرریاں نہ ہونےکی وجہ سےیہ ادارہ شدیدمالی مزید پڑھیں

شعبہ تعلقات عامہ مالی بحران کا شکار

کراچی ( انقلاب نیوز) ادارہ ترقیات کراچی کے شعبہ تعلقات عامہ میں فنڈ نہ ہونے کی وجہ سے دفتری امور مشکلات کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایمپریس بل پاس نہ ہونے کی صورت میں صحافی حضرات ریفریشمنٹ سے محروم ہیں جبکہ دفتری امور چلانے میں دشواری کا سامنا ہے۔ سیکریٹری کے ڈی اے و مزید پڑھیں

ادارہ ترقیات کراچی میں جشن کی کفیت طاری،

افسران کی دوماہ کی تنخواہوں سے ایک ماہ دسمبر کی تنخواہ دیکرتاریخ رقم ۔۔۔کنریکٹ ملازمین پرانی تنخواہوں سےمحروم۔۔ کراچی رپورٹ : (سید محبوب  احمد چشتی) ادارہ ترقیات کراچی میں رقت آمیزمناظر ۔.افسانہ نگاری سےمزین تاریخ رقم کرنےکی لازوال داستان ”ظرافت“ جاری۔ذرائع کےمطابق افسران کی دوماہ کی تنخواہوں میں سےماہ دسمبرکی تنخواہیں کرکےکھبی خوشی کھبی غم مزید پڑھیں

کراچی ایک گھر پر چھاپا بڑے تعداد میں سرکاری ادویات برآمد 3 ملزمان گرفتار

کراچی (انقلاب نیوز ویب ٹی وی ) کراچی ایک گھر پر چھاپا بڑے تعداد میں سرکاری ادویات برآمد 3 ملزمان گرفتار  ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی شوکت علی کتھیان نے بتایا کہ تھانہ اتحاد ٹاون کے پولیس کو خفیہ ذرائع سے معلوم ہوا تھا کہ ٹاؤن کے حدود میں سرکاری ادویات کی بلیک کر مزید پڑھیں

لیاقت نیشنل اسپتال کے نزدیک کھلے گٹر پر چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کا اظہار برہمی

چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کا نیوٹاؤن میں لیڈیز پارک اور بہادرآباد میں فٹ پاتھ و سڑک کا معائینہ لیاقت نیشنل اسپتال کے نزدیک کھلے گٹر پر چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کا اظہار برہمی چئیرمین بلدیہ شرقی معیدانور کا لیاقت نیشنل اسپتال کے سامنے گٹر کے ڈھکنے رکھنے کی ہدایت کراچی.(انقلاب نیوزویب ٹی وی) چئیرمین مزید پڑھیں

متحدہ کے خاتمہ کا خواب دیکھنے والے احمقو ں کی جنت میں رہتے ہیں ،ایم کیوایم آج پہلے سے زیادہ مضبوط اور مقبول جماعت ہے۔شکیل الرحمن

PS-94 کاایکشن ایک رسم ہے جو27 جنوری کو سامنے فتح کی صورت میں سا منے آ جائے گا ایم کیو ایم کا نظریاتی کارکن ہو ں،مشکل وقت میں تنظم کے ساتھ چٹان بن کر کھڑا ہوں،کارکنان ،علا قہ معززین سے خطاب کراچی ( انقلاب نیوز ) مہاجر وں کا اعتماد ہمیشہ سے حاصل ہے ،جبکہ مزید پڑھیں

نوازشریف اور مریم نواز کیخلاف نیب اپیل خارج

چيف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار ايون فيلڈ ريفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا کالعدم قرار دینے کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی اپيل پر سماعت کی۔ نواز شریف کے وکیل عدالت نے موقف اختیار کیا کہ معاملہ لارجر بینچ کو بھجوایا تھا، معاملے کا مزید پڑھیں