سینئرڈپٹی کنوینرعامرخان کا27،اپریل کومنعقدہونیو الے جلسے کی عوامی رابطہ مہم کے دوران اورنگی کے مقامی چرچ کادورہ
عامرخان نے چرچ کے منتظمین سے ملاقات کی اورسرلنکامیں ہونے والی دہشت گردی کی مذمت
انسانی جانوں کا نقصان باعث تکلیف ہے،عامرخان سینئرڈپٹی کنوینرایم کیوایم پاکستان
کر اچی۔(انقلاب نیوز)
ایم کیوایم پاکستان کے سینئرڈپٹی کنوینرعامرخان کا27،اپریل کومنعقدہونیو الے جلسے کی عوامی رابطہ مہم کے دوران اورنگی کے مقامی چرچ کادورہ، اس موقع پرچرچ کے منتظمین سے ملاقات کی اورسرلنکامیں ہونے والی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے اس واقعے میں ہلاک ہونیو الے افرادکی یاد میں شمعیں روش کی گئی۔اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئے عامرخان نے کہاکہ دہشت گردی خواہ کسی شکل میں ہواس کی مذمت کرتے ہیں انسانی جانوں کا نقصان باعث تکلیف ہے،ہم سوگوارلواحقین سے اظہارہمدردی کرتے ہیں اورمسیحی برادری سے یکجہتی کااظہارکرنے کی غرض سے ہم اس مقدس عبادت گاہ میں موجود ہیں
٭٭٭٭٭
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/comments.php on line 83
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/comments.php on line 89