
کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ غربی کے محکمہ ایجوکیشن میں سائٹ زون میں ڈپٹی ڈائریکٹر گریڈ 17 کی پوسٹ پر غیر قانونی طور پر تعینات 14 گریڈ کے جونیئر اسکول ٹیچر ایوب جزبانی کی جانب سے تقریباً 300 سے زائد اساتذہ سے 1000 روپے فی ٹیچر زبردستی وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
Recent Comments